صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال  504واں دن


 بھارت   میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 193.94 کروڑ سے  تجاوز کرگئی

 آج شام 7 بجے تک 9لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 03 JUN 2022 8:19PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج  193.94 کروڑ  (1,93,94,73,457) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 9 لاکھ سے زیادہ (9,94,843)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10407218

دوسری خوراک

10042653

احتیاطی خوراک

5281660

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18419645

دوسری خوراک

17588568

احتیاطی خوراک

8877672

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

34309484

 

دوسری خوراک

17371357

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

59574255

 

دوسری خوراک

46096959

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

557290422

دوسری خوراک

491361118

احتیاطی خوراک

1017264

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203274757

دوسری خوراک

191146293

احتیاطی خوراک

1498951

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127108923

دوسری خوراک

119236578

احتیاطی خوراک

19569680

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1010384704

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

892843526

احتیاطی خوراک

36245227

میزان

1939473457

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ: 03 جون 2022 (504 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

34

دوسری خوراک

591

احتیاطی خوراک

12306

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

86

دوسری خوراک

845

احتیاطی خوراک

33800

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

73609

 

دوسری خوراک

195866

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

20091

 

دوسری خوراک

70655

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

24973

دوسری خوراک

262076

احتیاطی خوراک

40330

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

3376

دوسری خوراک

56305

احتیاطی خوراک

26620

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

3144

دوسری خوراک

38246

احتیاطی خوراک

131890

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

125313

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

624584

احتیاطی خوراک

244946

میزان

994843

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO: 6101

 


(Release ID: 1831034) Visitor Counter : 114


Read this release in: Hindi , English , Manipuri