وزارت اطلاعات ونشریات
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

بھارت میں آئس لینڈ کے سفیر گڈنی بریگسن نے ایم آئی ایف ایف2022 کا دورہ کیا


ایم آئی ایف ایف کا ایک جزو بن کر پرجوش ہوں:آئس لینڈ کے سفیر

Posted On: 01 JUN 2022 4:41PM by PIB Delhi

بھارت میں آئس لینڈ کے سفیر گڈنی بریگسن نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر کسی ملک کی نمائندگی کا سب سے اچھا وسیلہ اس کے فنون اور فلمیں ہیں۔وہ ایم آئی ایف ایف 2022 میں خصوصی پیکیج ’آئس لینڈک اینی میشن‘ کی اسکریننگ کے سلسلے میں 17ویں ممبئی بین الاقوامی فلم فیسٹول کا دورہ کررہے تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آئس لینڈ میں اینی میشن فلم سازی کی تاریخ اگرچہ مختصر ہے تاہم یہ ملک میں فلم سازی کا ایک پروان چڑھتا ہوا جزو بن گئی ہے۔گڈنی بریگسن نے کہا کہ آج کل ملکوں کے درمیان ثقافتی تعاون پر بہت زور دیا جاتا ہے۔یہ خارجہ پالیسی کا ایک اہم جزو ہے۔سفیر موصوف نے #ایم آئی ایف ایف 2022 کا جزو بننے کے تئیں اپنے جوش کا اظہار کیا۔ انہوں نے اس فیسٹول کا حصہ بننے کا موقع دینے کے لیے اطلاعات ونشریات کی وزارت کا شکریہ ادا کیا۔

اس پیکیج میں آئس لینڈ کی چار بہت ہی منفرد اینی میشن فلمیں- ’یس پیپل‘، ’کچن بائی میزر‘،’انا اینڈ دی موڈس‘ اور ’پرائڈ آف اسٹریٹھ مور‘شامل تھیں۔ ممبئی واقع بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ اینی میشن فلم ساز ، کیوریٹر اور شاعرہ دھونی دیسائی نے ایم آئی ایف ایف – 2022 میں اس پیکیج کو کیوریٹ کیا۔

 

 

* * *

PIB MIFF Team | BSN/AA/DR/MIFF-42

We believe good films go places through the good words of a film-lover like you. Share your love for films on social media, using the hashtags #AnythingForFilms / #FilmsKeLiyeKuchBhi and #MIFF2022. Yes, let’s spread the love for films!

Which #MIFF2022 films made your heart skip a beat or more? Let the world know of your favourite MIFF films using the hashtag #MyMIFFLove

If you are touched by the story, do get in touch! Would you like to know more about the film or the filmmaker? In particular, are you a journalist or blogger who wants to speak with those associated with the film? PIB can help you connect with them, reach our officer Mahesh Chopade at +91-9953630802. You can also write to us at miff.pib[at]gmail[dot]com.

For the first post-pandemic edition of the festival, film lovers can participate in the festival online as well. Register for free as an online delegate (i.e., for the hybrid mode) at https://miff.in/delegate2022/hybrid.php?cat=aHlicmlk The competition films can be watched here, as and when the films become available here.

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Follow us on social media: @PIBMumbai   Image result for facebook icon /PIBMumbai    /pibmumbai  pibmumbai[at]gmail[dot]com

*************

 

 

ش ح ۔ م م۔ ج ا

U. No.6013



(Release ID: 1830366) Visitor Counter : 127


Read this release in: English , Hindi