صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند نے شجاعت کے ایوارڈس عطا کئے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 31 MAY 2022 7:48PM by PIB Delhi

صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووِند نے آج (31 مئی 2022) کو راشٹرپتی بھون میں منعقدہ دفاعی اعزاز تفویض کیے جانے سے متعلق تقریب ۔ 2022 (مرحلہ II) کے دوران شجاعت کے ایوارڈس اور غیر معمولی خدمات کے اعزاز عطا کیے۔

اس موقع پر موجود دیگر شخصیات میں وزیر اعظم ہند اور مرکزی وزیر دفاع بھی شامل تھے۔

ایوارڈ یافتگان کی فہرست ملاحظہ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

**********

 

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:5952


(ریلیز آئی ڈی: 1829949) وزیٹر کاؤنٹر : 132
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी