صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-498 واں دن


بھارت میں کووِڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 193.26 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے

آج شام 7 بجے تک 12 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 28 MAY 2022 7:59PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووِڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد 193.26 کروڑ سے (1932676918) تجاوز کر گئی۔آج شام 7 بجے تک 12 لاکھ سے زیادہ(1217432)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کا مجموعی احاطہ

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10406884

دوسری خوراک

10039202

احتیاطی خوراک

5204513

ہراول کارکنان

پہلی خوراک

18418927

دوسری خوراک

17582540

احتیاطی خوراک

8649408

12 سے 14 برس کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

33769359

 

دوسری خوراک

16013092

15 تا 18 برس کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

59424114

 

دوسری خوراک

45577718

18 تا 44 برس کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

557099322

دوسری خوراک

489630810

احتیاطی خوراک

819403

45 تا 59 برس کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203240488

دوسری خوراک

190763500

احتیاطی خوراک

1362429

60 برس سے زائد کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

127083567

دوسری خوراک

118976004

احتیاطی خوراک

18615638

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1009442661

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

888582866

احتیاطی خوراک

34651391

میزان

1932676918

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

تاریخ: 28 مئی 2022 (498 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

39

دوسری خوراک

541

احتیاطی خوراک

12255

ہراول کارکنان

پہلی خوراک

79

دوسری خوراک

903

احتیاطی خوراک

32882

12 سے 14 برس کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

120673

 

دوسری خوراک

237157

15 سے 18 برس کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

29457

 

دوسری خوراک

92345

18 سے 44 برس کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

27800

دوسری خوراک

286427

احتیاطی خوراک

59030

45 سے 59 برس کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5560

دوسری خوراک

64651

احتیاطی خوراک

36410

60 برس سے زائد کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

3724

دوسری خوراک

42639

احتیاطی خوراک

164860

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

187332

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

724663

احتیاطی خوراک

305437

میزان

1217432

 

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:5845



(Release ID: 1829187) Visitor Counter : 138


Read this release in: English , Hindi , Manipuri