صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-494 واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 192.65 کروڑ سے زیادہ  ہوگئی ہے

آج شام 7 بجے تک تقریبا 11 لاکھ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 24 MAY 2022 8:36PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد 192.65 کروڑ سے زیادہ   (1,92,65,52,757)  ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک تقریبا 11  لاکھ (11,38,116)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10406642

دوسری خوراک

10035972

احتیاطی خوراک

5150047

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18418469

دوسری خوراک

17577004

احتیاطی خوراک

8497559

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

33152453

 

دوسری خوراک

14775851

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

59260091

 

دوسری خوراک

45076824

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

556940075

دوسری خوراک

488077962

احتیاطی خوراک

656445

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203211051

دوسری خوراک

1904006761

احتیاطی خوراک

1240352

 

60 سال سے زیادہ  عمر کے افراد

پہلی خوراک

127063341

دوسری خوراک

118727395

احتیاطی خوراک

17878463

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1008452122

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

884677769

احتیاطی خوراک

33422866

میزان

1926552757

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی  حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

مورخہ:  24مئی 2022 ( 494 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

31

دوسری خوراک

541

احتیاطی خوراک

12349

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

66

دوسری خوراک

1157

احتیاطی خوراک

34975

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

109365

 

دوسری خوراک

243952

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

26785

 

دوسری خوراک

84760

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

31677

دوسری خوراک

272274

احتیاطی خوراک

25429

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5240

دوسری خوراک

63232

احتیاطی خوراک

24748

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

 

پہلی خوراک

3369

دوسری خوراک

45172

احتیاطی خوراک

152994

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

176533

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

711088

احتیاطی خوراک

250495

میزان

1138116

 

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

 

*************

 

 

ش ح- س ک– ف ر

 

U. No.5718


(Release ID: 1828130) Visitor Counter : 120


Read this release in: English , Hindi , Manipuri