PIB Headquarters

پی آئی بی کووڈ-19 بولیٹن

Posted On: 23 MAY 2022 5:39PM by PIB Delhi

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 192.38  کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 

ہندوستان میں سردست  فعال معاملوں کی تعداد 14,832 ہے۔

 

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.03 فیصد ہے۔

 

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.75 فیصد ہے۔

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,099  مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,25,99,102 ہوگئی ہے۔

 

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2,022 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

 

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.69 فیصد( ہے ۔

 

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح  (0.49) فیصد ہے ۔

 

اب تک کُل 84.70 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,94,812 ٹیسٹ کئے گئے۔

Unite2FightCorona                                                  # IndiaFightsCorona#

Press Information Bureau

Ministry of Information & Broadcasting

Government of India

Image

 

Image

 

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 192.38  کروڑ  سے تجاوز کرگئی

 

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.28 کروڑ  سے زائد پہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

 

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 14,832  ہے

 

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,022 نئے معاملات سامنے آئے

 

شفایابی کی شرح فی الحال   98.75  فیصد ہے

 

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت  0.49  فیصد ہے

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 192.38 کروڑ (1,92,38,45,615) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل  2,42,38,619سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

 

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک  3.28 کروڑ (3,28,98,570 ) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام  10 اپریل  2022 کو شروع کیا گیا تھا –

 

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,06,543

دوسری خوراک

1,00,34,725

احتیاطی خوراک

51,20,932

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,18,286

دوسری خوراک

1,75,74,512

احتیاطی خوراک

84,21,873

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,28,98,570

دوسری خوراک

1,42,09,586

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,91,96,768

دوسری خوراک

4,48,68,847

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,68,61,124

دوسری خوراک

48,74,05,133

احتیاطی خوراک

5,99,690

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,31,97,206

دوسری خوراک

19,02,51,150

احتیاطی خوراک

11,84,982

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,70,54,233

دوسری خوراک

11,86,19,321

احتیاطی خوراک

1,75,22,134

احتیاطی خوراک

3,28,49,611

کل تعداد

1,92,38,45,615

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   14,832   ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.03   فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002803O.jpg

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.75  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,099   مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,25,99,102  ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003SMU5.jpg

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,022  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004WZYK.jpg

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 2,94,812   یسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 84.70 کروڑ سے زیادہ (84,70,92,226) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.49  فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 0.69  فیصد درج کی گئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005FVPQ.jpg

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1827511

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ -19 سے بچاؤ  والی خوراک کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال

 

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو 193.53 کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراک فراہم کی گئیں

 

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس 16.46 کروڑ سے زیادہ بچے ہوئے اور غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔

 

ویکسین کی خوراکیں

23)؍مئی 2022کے مطابق)

فراہم کی گئی خوراکیں

1,93,53,58,865

بچی ہوئی خوراکیں

16,46,70,800

 

 

 

 

 

 

 

 

 

حکومت ہند نے (با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 193.53کروڑ کے قریب (1,93,53,58,865) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔

مزید برآں 16.46 کروڑ(16,46,70,800) سے زیادہ  بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1827507

 

*************

( ش ح ۔ ا ک۔ ر ب(

U. No. 5695

 



(Release ID: 1827880) Visitor Counter : 95


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Manipuri