صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال  490واں دن


 بھارت   نے مجموعی طور پر  192 کروڑ سے زیادہ ٹیکہ کاری کرکے ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے

 آج شام 7 بجے تک 13لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 20 MAY 2022 8:39PM by PIB Delhi

بھارت نے آج مجموعی طور پر کووڈ-19 سے بچاؤ کے  192 کروڑ سے زیادہ (1,92,11,04,655) ٹیکہ کاری کرکے ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے ۔ آج شام 7 بجے تک 13 لاکھ سے زیادہ (13,41,844)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10406412

دوسری خوراک

10033455

احتیاطی خوراک

5090980

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18418089

دوسری خوراک

17572168

احتیاطی خوراک

8336313

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

32652525

 

دوسری خوراک

13680964

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

59147009

 

دوسری خوراک

44655538

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

556802327

دوسری خوراک

486710426

احتیاطی خوراک

539798

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203186268

دوسری خوراک

190093743

احتیاطی خوراک

1137107

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127045372

دوسری خوراک

118516084

احتیاطی خوراک

17080077

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1007658002

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

881262378

احتیاطی خوراک

32184275

میزان

1921104655

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ: 20 مئی 2022 (490 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

48

دوسری خوراک

729

احتیاطی خوراک

12401

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

60

دوسری خوراک

1296

احتیاطی خوراک

31618

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

163516

 

دوسری خوراک

295780

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

34349

 

دوسری خوراک

109756

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

34593

دوسری خوراک

317591

احتیاطی خوراک

22485

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

6375

دوسری خوراک

74973

احتیاطی خوراک

22983

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

5284

دوسری خوراک

50602

احتیاطی خوراک

157405

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

244225

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

850727

احتیاطی خوراک

246892

میزان

1341844

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (21.05.2022)

U NO: 5596

 




(Release ID: 1827119) Visitor Counter : 122


Read this release in: English , Hindi , Manipuri