صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 489 واں دن


 بھارت   میں ٹیکہ کاری کی  مجموعی تعداد 191.91 کروڑ   سے تجاوز کرگئی

 آج شام 7 بجے تک 13لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 19 MAY 2022 8:17PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی  مجموعی تعدادآج  191.91 کروڑ  (1,91,94,26,104)سے تجاوز کرگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 13 لاکھ سے زیادہ (13,07,905)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10406347

دوسری خوراک

10032602

احتیاطی خوراک

5076727

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18417997

دوسری خوراک

17570586

احتیاطی خوراک

8300629

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

32449186

 

دوسری خوراک

13329016

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

59105816

 

دوسری خوراک

44513646

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

556758034

دوسری خوراک

486287945

احتیاطی خوراک

514400

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203177514

دوسری خوراک

189992406

احتیاطی خوراک

1111344

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127038421

دوسری خوراک

118447009

احتیاطی خوراک

16896479

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1007353315

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

880173210

احتیاطی خوراک

31899579

میزان

1919426104

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ: 19 مئی 2022 (489 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

37

دوسری خوراک

784

احتیاطی خوراک

11350

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

58

دوسری خوراک

1343

احتیاطی خوراک

26198

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

171248

 

دوسری خوراک

288047

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

33223

 

دوسری خوراک

113596

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

35411

دوسری خوراک

318143

احتیاطی خوراک

23044

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

7719

دوسری خوراک

73701

احتیاطی خوراک

24717

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

5318

دوسری خوراک

50244

احتیاطی خوراک

123724

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

253014

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

845858

احتیاطی خوراک

209033

میزان

1307905

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO: 5555

 



(Release ID: 1826840) Visitor Counter : 104


Read this release in: English , Hindi , Manipuri