وزارت خزانہ

تبادلہ شرح نوٹیفکیشن نمبر43؍2022کسٹمز (این ٹی)

Posted On: 19 MAY 2022 8:08PM by PIB Delhi

نئی دہلی:19؍مئی2022:

کسٹم ایکٹ 1962(1962 کا 52) کی دفعہ 14 کے ذریعے فراہم کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اور نوٹیفکیشن نمبر 40؍ 2022-کسٹمز (این ٹی)بتاریخ 5مئی 2022ء کے ضمن میں کئے گئے کاموں کو چھوڑ کر یا اس طرح کے سُپرسیشن سے پہلے کئے جانے کے لئے چھوڑے گئے ، مرکزی بالواسطہ ٹیکس اور کسٹم بورڈ ، اس کے ذریعے مقرر کرتا ہے کہ ہر شیڈیول  I- اور شیڈیول II-کے کالم (2)میں مندرج ہر گیر ملکی کرنسی کی تبدیلی کی شرح ہندوستانی کرنسی یا اِس کے برخلاف، 20 مئی 2022ء سے درآمد شدہ اور برآمداتی مال سے متعلق مذکورہ سیکشن کے انعقاد کے لئے کالم (3)میں متعلقہ اندراج میں اس کے سامنے متذکرہ شرح ہوگی۔

 

ضمیمہ-I

 

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے برابرغیر ملکی کرنسی کی ایک اِکائی کے تبادلے کی شرح

(1)

(2)

(3)

   

(a)

(b)

   

(درآمداتی اشیاء کے لئے)

(برآمداتی اشیاء کے لئے)

1.

آسٹریلین ڈالر

55.80

53.40

2.

بحرینی دینار

212.80

199.90

3.

کنیڈین ڈالر

61.70

59.55

4.

چینی یوآن

11.70

11.35

5.

ڈینش کرونر

11.15

10.80

6.

یورو

83.15

80.15

7.

ہانگ کانگ ڈالر

10.10

9.75

8.

کویتی دینار

261.90

245.45

9.

نیوزی لینڈر ڈالر

50.65

48.30

10.

نارویجین کرونر

8.05

7.80

11.

پاؤنڈ اسٹرلنگ

97.95

94.65

12.

قطری ریال

22.05

20.60

13.

سعودی عربیہ ریال

21.40

20.10

14.

سنگاپور ڈالر

57.00

55.15

15.

جنوبی افریقی رانڈ

5.00

4.70

16.

سوویڈش کرونر

7.90

7.65

17.

سوئس فرینک

80.40

77.40

18.

ترکی لیرا

5.00

4.70

19.

متحدہ عرب امارات درہم

21.85

20.50

20.

امریکی ڈالر

78.60

76.90

 

ضمیمہ-II

 

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

غیر ملکی کرنسی کی 100 یونٹ کے تبادلے کی شرح ہندوستانی روپے کے مساوی

(1)

(2)

(3)

   

(a)

(b)

   

(درآمداتی اشیاء کے لئے)

(برآمداتی اشیاء کے لئے)

1.

جاپانی ین

61.40

59.35

2.

کوریائی وون

6.30

5.90

 

                                            ******

ش ح۔ج ق۔ن ع

(U: 5549)



(Release ID: 1826803) Visitor Counter : 113


Read this release in: English