صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-487 واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 191.63 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے

آج شام 7 بجے تک 13 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 17 MAY 2022 8:37PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد 191.63 کروڑ سے زیادہ (1,91,63,11,106) ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک 13 لاکھ سے زیادہ (13,09,721)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10406233

دوسری خوراک

10030869

احتیاطی خوراک

5050470

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18417795

دوسری خوراک

17567604

احتیاطی خوراک

8238587

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

32083364

 

دوسری خوراک

12663031

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

59038939

 

دوسری خوراک

44239799

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

556666453

دوسری خوراک

485477004

احتیاطی خوراک

466256

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203157157

دوسری خوراک

189800461

احتیاطی خوراک

1059107

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

127025201

دوسری خوراک

118317203

احتیاطی خوراک

16605573

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1006795142

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

878095971

احتیاطی خوراک

31419993

میزان

1916311106

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

 

17 مئی 2022(487واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

37

دوسری خوراک

500

احتیاطی خوراک

11228

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

65

دوسری خوراک

1197

احتیاطی خوراک

26352

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

170557

 

دوسری خوراک

290872

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

31776

 

دوسری خوراک

106474

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

35565

دوسری خوراک

312877

احتیاطی خوراک

23487

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

6485

دوسری خوراک

71234

احتیاطی خوراک

26497

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5268

دوسری خوراک

49971

احتیاطی خوراک

139279

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

249753

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

833125

احتیاطی خوراک

226843

میزان

1309721

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

 

*************

ش ح ۔   س ک ۔ م ش

U. No.5478



(Release ID: 1826228) Visitor Counter : 114


Read this release in: English , Hindi , Manipuri