صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 484واں دن


بھارت  میں ٹیکہ کاری کی  مجموعی تعداد 191.30 کروڑ  سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک13لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 14 MAY 2022 9:22PM by PIB Delhi

بھارتمیںکووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی  مجموعی تعدادآج  191.30 کروڑ(1,91,30,82,445)سے تجاوز کرگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک13 لاکھ سے زیادہ(13,47,702)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10406129

دوسری خوراک

10029412

احتیاطی خوراک

5022560

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18417586

دوسری خوراک

17564834

احتیاطی خوراک

8166705

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

31717132

 

دوسری خوراک

12064007

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

58961755

 

دوسری خوراک

43969464

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

556577917

دوسری خوراک

484607265

احتیاطی خوراک

405373

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203138492

دوسری خوراک

189599368

احتیاطی خوراک

990504

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127011920

دوسری خوراک

118177919

احتیاطی خوراک

16254103

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1006230931

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

876012269

احتیاطی خوراک

30839245

میزان

1913082445

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ:14 مئی 2022 (484واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

36

دوسری خوراک

520

احتیاطی خوراک

14035

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

60

دوسری خوراک

898

احتیاطی خوراک

30389

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

171873

 

دوسری خوراک

288395

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

31323

 

دوسری خوراک

117763

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

34626

دوسری خوراک

322918

احتیاطی خوراک

36686

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

7357

دوسری خوراک

76649

احتیاطی خوراک

45187

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

4633

دوسری خوراک

51756

احتیاطی خوراک

112598

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

249908

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

858899

احتیاطی خوراک

238895

میزان

1347702

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر

U NO:5380



(Release ID: 1825477) Visitor Counter : 96


Read this release in: English , Manipuri