صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال  483 واں دن


 بھارت   نے مجموعی طور پر  191 کروڑ  ٹیکہ کاری  کرکے ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے

 آج شام 7 بجے تک 13لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 13 MAY 2022 8:26PM by PIB Delhi

بھارت نے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر 191 کروڑ  (1,91,14,04,078) ٹیکہ کاری کرکے ایک نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ آج شام 7 بجے تک 13 لاکھ سے زیادہ (13,21,762)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10406082

دوسری خوراک

10028700

احتیاطی خوراک

5006469

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18417500

دوسری خوراک

17563542

احتیاطی خوراک

8130418

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

31502733

 

دوسری خوراک

11720756

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

58922207

 

دوسری خوراک

43821499

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

556532223

دوسری خوراک

484174801

احتیاطی خوراک

366721

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203127966

دوسری خوراک

189496213

احتیاطی خوراک

942781

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127005369

دوسری خوراک

118108677

احتیاطی خوراک

16129421

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1005914080

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

874914188

احتیاطی خوراک

30575810

میزان

1911404078

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ: 13 مئی 2022 (483 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

29

دوسری خوراک

747

احتیاطی خوراک

12764

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

67

دوسری خوراک

982

احتیاطی خوراک

35100

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

188524

 

دوسری خوراک

308224

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

35106

 

دوسری خوراک

112240

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

38393

دوسری خوراک

324540

احتیاطی خوراک

17312

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

9045

دوسری خوراک

76007

احتیاطی خوراک

23356

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

5163

دوسری خوراک

50739

احتیاطی خوراک

83424

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

276327

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

873479

احتیاطی خوراک

171956

میزان

1321762

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (14.05.2022)

U NO: 5360

 



(Release ID: 1825296) Visitor Counter : 104


Read this release in: English , Hindi , Manipuri