صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-482 واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 190.97 کروڑ سے زیادہ  ہوگئی ہے

آج شام 7 بجے تک 12 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 12 MAY 2022 8:27PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد 190.97 کروڑ سے زیادہ   (1,90,97,52,061)  ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک 12  لاکھ سے زیادہ (12,15,131)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10406035

دوسری خوراک

10027674

احتیاطی خوراک

4991856

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18417400

دوسری خوراک

17562012

احتیاطی خوراک

8088985

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

31273090

 

دوسری خوراک

11354899

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

58879905

 

دوسری خوراک

43679020

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

556479258

دوسری خوراک

483743406

احتیاطی خوراک

348046

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203114924

دوسری خوراک

189393059

احتیاطی خوراک

917130

 

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126997913

دوسری خوراک

118040662

احتیاطی خوراک

16036787

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1005568525

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

873800732

احتیاطی خوراک

30382804

میزان

1909752061

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی  حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

 

مورخہ:  12مئی 2022 ( 482 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

34

دوسری خوراک

513

احتیاطی خوراک

11314

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

102

دوسری خوراک

1166

احتیاطی خوراک

28407

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

166145

 

دوسری خوراک

282653

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

28543

 

دوسری خوراک

90890

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

45511

دوسری خوراک

305879

احتیاطی خوراک

16355

45 تا 59  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

11891

دوسری خوراک

72532

احتیاطی خوراک

25050

 

60 سال کی عمر کے افراد

 

پہلی خوراک

5813

دوسری خوراک

49882

احتیاطی خوراک

72451

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

258039

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

803515

احتیاطی خوراک

153577

میزان

1215131

 

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

ش ح- س ک– رض

U. No.5312



(Release ID: 1824968) Visitor Counter : 137


Read this release in: English , Hindi , Manipuri