PIB Headquarters

کووڈ سے متعلق  پی آئی بی  بلیٹن

Posted On: 10 MAY 2022 6:06PM by PIB Delhi

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 190.50  کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست  فعال معاملوں کی تعداد 19,637 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.05  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.74 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,044  مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,25,63,949 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2,288 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((0.47 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح  (0.79) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 84.15 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,84,843 ٹیسٹ کئے گئے۔

 

 

Image

Graphic on COVID19 Updates as on 10 May, 2022

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 190.50  کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

12 سے 14 سال کی عمر کے  بچوں کو  3.06 کروڑ سے زیادہ  پہلی خوراک دی گئی ۔

سردست بھارت میں جانچ کے بعد  متاثر ہ معاملوں کی تعداد 19637 ہے۔  

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2288 نئے معاملے درج کئے گئے۔

 سردست  صحتیابی کی شرح 98.4 فی صد ہے۔

 سردست جانچ کے بعد  متاثر پائے جانے والے   ہفتہ وار مریضوں کی  شرح  0.79 فی صد ہے۔

 

آج صبح سات بجے تک عبوری رپورٹ کے مطابق  بھارت میں کووڈ-19 کے 190.50 کروڑ  (1905086706) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔ یہ  حصولیابی  23709334 سیشن کے ذریعہ حاصل کی گئی۔

 12سے 14سال کی عمر کے بچوں کو کووڈ 19 کا ٹیکہ لگانے کی مہم 16 مارچ 2022  کو شروع ہوئی تھی۔ اب تک    3.06 کروڑ  سے زیادہ  (30699031)  بچوں کو کووڈ کی پہلی خوراک دی جاچکی ہے ۔  اسی طرح   18 سے 59 سال کے لوگوں کو   کووڈ 19 کا احتیاطی ٹیکہ لگانے کا عمل   10 اپریل 2022 سے شروع ہوا تھا۔    

آج صبح سات بجے تک عبور رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر جو ٹیکہ لگائے گئے ان کی تعداد اس طرح ہے۔

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10405876

دوسری خوراک

10025523

احتیاطی خوراک

4949596

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18417036

دوسری خوراک

17557218

احتیاطی خوراک

7989400

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

30699031

 

دوسری خوراک

10247926

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

58775749

 

دوسری خوراک

43326396

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

556308512

دوسری خوراک

482487619

احتیاطی خوراک

302686

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203068762

دوسری خوراک

189091565

احتیاطی خوراک

835240

 

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126972818

دوسری خوراک

117841944

احتیاطی خوراک

15783809

احتیاطی خوراک

29860731

میزان

1905086706

بھارت میں  سردست  زیر علاج مریضوں کی 19637 ہے   ۔ اس وقت     فعال معاملے جانچ کے بعد   ملک کے  کل معاملوں کا   0.05 فی صد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0026AMI.jpg

بھارت میں  سردست  صحتیابی کی شرح 98.74 فی صد ہے۔   گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران   3044 صحت یاب ہوئے  اور مجموعی طور پر صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد اب   (عالمی وبا کے شروع ہونے کے بعد سے  )  42563949 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003Z2LT.jpg

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  کووڈ کے 2288 نئے معاملے درج کئے گئے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0046LZY.jpg

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے کل 484843 نمونوں کی جانچ کی گئی ۔  بھارت میں اب تک  مجموعی طور پر   84.15 کروڑ  سے زیادہ(841514701)  نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

سردست ملک میں  ہفتہ وار جانچ کے بعد متاثر  پانے جانےوالوں کی شرح 0.79 فی صد ہے اور یومیہ جانچ کے بعد  متاثر پانے جانے والے     افراد کی شرح 0.47 فی صد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005GA3J.jpg

https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1824020

ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووڈ 19 کے  ٹیکوں کی  دستیابی سے متعلق   تازہ معلومات

ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں  کو  193.53  کروڑ سے زیادہ   ٹیکے فراہم کرائے گئے۔

ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام کے پاس اب بھی  18.15 کروڑ سے زیادہ   باقی  ماندہ اور غیر استعمال شدہ ٹیکے     دستیاب ہیں۔

مرکزی حکومت  ملک بھر میں  کووڈ 19 ٹیکہ کاری کے  دائرہ کو بڑھانے  اور اس کی رفتار کو تیز کرنے کے لئے عہد بستہ ہے۔  ملک گیر سطح پر کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم 16  جنوری 2019 کو شروع کی گئی تھی جبکہ  سبھی کے لئے کووڈ 19 ٹکہ کاری کا مرحلہ 21 جون 2021 کو شروع ہوا تھا۔ ٹیکہ کاری کی    اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے، ایڈوانس ویزبلیٹی ، ٹیکہ کی دستیابی کے ذریعہ       اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔

 

ویکسن کی خوراکیں

10 مئی 2022 تک

سپلائی کی گئی خوراکیں

1935358865

باقی ماندہ  خوراک دستیاب کرائی گئیں

181594995

 

 

 

 

 

 

حکومت ہند نے (با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 193.53کروڑ کے قریب (1,93,53,58,865) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔

مزید برآں 18.01 کروڑ(18,01,03,345) سے زیادہ بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔

https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1824018

 

***

ش ح۔ ح ا ۔ ج

UNO-5240



(Release ID: 1824386) Visitor Counter : 78