صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال  476 واں دن


 بھارت   میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  189.98 سے تجاوز کرگئی ہے

 آج شام 7 بجے تک 15لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 06 MAY 2022 8:11PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی  مجموعی تعداد 189.98 کروڑ  (1,89,98,80,551) سے تجاوز کرگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 15 لاکھ سے زیادہ (15,44,728)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10405563

دوسری خوراک

10021937

احتیاطی خوراک

4901161

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18416475

دوسری خوراک

17549279

احتیاطی خوراک

7862021

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

30170367

 

دوسری خوراک

9286031

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

58668750

 

دوسری خوراک

43022332

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

556029385

دوسری خوراک

480915785

احتیاطی خوراک

247284

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202988332

دوسری خوراک

188639710

احتیاطی خوراک

745992

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

126916021

دوسری خوراک

117545172

احتیاطی خوراک

15548954

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1003594893

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

866980246

احتیاطی خوراک

29305412

میزان

1899880551

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

مورخہ: 06 مئی 2022 (476 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

47

دوسری خوراک

616

احتیاطی خوراک

16775

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

93

دوسری خوراک

1197

احتیاطی خوراک

49231

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

196773

 

دوسری خوراک

405957

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

37496

 

دوسری خوراک

110164

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

46916

دوسری خوراک

371972

احتیاطی خوراک

12525

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

10555

دوسری خوراک

88375

احتیاطی خوراک

28297

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

8343

دوسری خوراک

58317

احتیاطی خوراک

101079

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

300223

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

1036598

احتیاطی خوراک

207907

میزان

1544728

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (07.05.2022)

U NO: 5110

 


(Release ID: 1823414) Visitor Counter : 133


Read this release in: English , Hindi , Manipuri