وزارت خزانہ

شرح مبادلہ نوٹیفکیشن نمبر 40/2022 - کسٹمز (این ٹی)

Posted On: 05 MAY 2022 8:47PM by PIB Delhi

             کسٹمز ایکٹ، 1962 (1962 کا 52) کے سیکشن 14 کے ذریعے عطا کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ، اور 21 اپریل 2022 کے نوٹیفکیشن نمبر 34/2022-کسٹمز (این ٹی) کو برطرف کرتے ہوئے، سوائے ان چیزوں کے جن پر عمل ہوچکا ہے یا  جو عمل درآمد کے لئے اس طرح کی بالا دستی سے پہلے چھوڑ دی گئی  ہیں۔سنٹرل بورڈ آف بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمز اس نوٹیفکیشن کے ذریعے اس بات کا تعین کرتا ہے کہ ہر ایک غیر ملکی کرنسی کے تبادلے کی شرح جو یہاں منسلک شیڈول I اور شیڈول II کے کالم (2) میں بیان کی گئی ہے، ہندوستانی کرنسی میں یا اس کے برعکس، 6 مئی 2022 سے، درآمد شدہ اور برآمدی سامان سے متعلق مذکورہ سیکشن کے مقصد کے لیے، اس کے کالم (3) میں متعلقہ اندراج میں اس کے مقابل درج کردہ شرح ہوگی۔

  شیڈول I

نمبرشمار

غیرملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے مساوی غیرملکی کرنسی کی ایک اکائی کی شرح مبادلہ

(1)

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(درآمد شدہ اشیاء کے لئے)

(برآمداتی اشیاء کے لئے)

1.

آسٹریلین ڈالر

56.45

54.10

2.

بحرینی دینار

208.55

195.90

3.

کناڈین ڈالر

60.90

58.80

4.

چینی یوان

11.70

11.35

5.

ڈینش کرونر

11.05

10.70

6.

یورو

82.45

79.45

7.

 ہانگ کانگ ڈالر

9.90

9.55

8.

 کویتی دینار

256.65

240.60

9.

 نیوزی لینڈ ڈالر

51.25

48.95

10.

نارویجن کرونر

8.40

8.10

11.

پونڈ اسٹرلنگ

97.65

94.35

12.

قطری ریال

21.60

20.15

13.

سعودی ریال

20.95

19.70

14.

 سنگا پور ڈالر

56.40

54.55

15.

جنوبی افریقی رینڈ

5.10

4.75

16.

سوڈیش کرونر

7.95

7.70

17.

سووسس فرانک

79.90

76.90

18.

ترک لیرا

5.35

5.00

19.

یو اے ای درہم

21.40

20.10

20.

 امریکی ڈالر

77.05

75.35

 

شیڈولII-

 

نمبرشمار

غیرملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے مساوی غیرملکی کرنسی کی100 اکائیوں کی شرح مبادلہ

(1)

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(درآمد شدہ اشیاء کے لئے)

(برآمداتی اشیاء کے لئے)

1.

جاپانی ین

60.00

58.00

2.

کورین وان

6.30

5.90

****************

(ش ح ۔س ب ۔رض )

U NO: 5081



(Release ID: 1823161) Visitor Counter : 98


Read this release in: English , Hindi