صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-474 واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 189.60 کروڑ سے زیادہ  ہوگئی ہے

آج شام 7 بجے تک 12 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 04 MAY 2022 8:13PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد 189.60 کروڑ سے زیادہ  (1,89,60,56,429) ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک 12  لاکھ سے زیادہ (12,04,711)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10405433

دوسری خوراک

10020003

احتیاطی خوراک

4863435

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18416246

دوسری خوراک

17545832

احتیاطی خوراک

7768767

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

29663114

 

دوسری خوراک

8339269

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

58581269

 

دوسری خوراک

42748355

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

555906839

دوسری خوراک

479923015

احتیاطی خوراک

219348

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202960584

دوسری خوراک

188400250

احتیاطی خوراک

682686

 

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126895423

دوسری خوراک

1173888137

احتیاطی خوراک

15328424

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1002828908

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

864364861

احتیاطی خوراک

28862660

میزان

1896056429

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی  حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

 

مورخہ:  04مئی 2022 ( 474 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

43

دوسری خوراک

609

احتیاطی خوراک

12642

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

79

دوسری خوراک

1158

احتیاطی خوراک

30665

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

147397

 

دوسری خوراک

291584

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

23272

 

دوسری خوراک

87923

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

33304

دوسری خوراک

319252

احتیاطی خوراک

12535

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

6557

دوسری خوراک

72557

احتیاطی خوراک

28618

 

60 سال کی عمر کے افراد

 

پہلی خوراک

5654

دوسری خوراک

47427

احتیاطی خوراک

83435

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

216306

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

820510

احتیاطی خوراک

167895

میزان

1204711

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

ش ح- س ک– رض

U. No.5033


(Release ID: 1822843) Visitor Counter : 119


Read this release in: English , Hindi , Manipuri