کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

مالی سال 2021-22 کے دوران بنیادی صنعتوں میں 10.4 فیصد اضافہ ہوا؛ سٹیل، سیمنٹ اور قدرتی گیس سب سے آگے


مارچ 2022 میں آٹھ بنیادی صنعتوں کے مشترکہ انڈیکس میں 4.3 فیصد اضافہ ہوا

Posted On: 29 APR 2022 5:10PM by PIB Delhi

مارچ، 2022 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کا اشاریہ (بنیاد: 2011-12=100)

اپریل تا مارچ 2021-22 کے دوران آٹھ بنیادی صنعتوں (آئی سی آئی) کے اشاریہ کی مجموعی ترقی کی شرح گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 10.4فیصد (عارضی) تھی۔ آٹھ بنیادی صنعتوں کا مشترکہ اشاریہ مارچ 2022 میں 157.3 تھا، جس میں مارچ 2021 کے اشاریہ کے مقابلے میں 4.3 فیصد (عارضی) اضافہ ہوا۔ دسمبر 2021 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کے اشاریہ کی حتمی شرح نمو کو اس کی عارضی سطح 3.8 فیصد سے بڑھا کر 4.1 فیصد کر دیا گیا ہے۔

اقتصادی مشیر کے دفتر، شعبہ برائے فروغ صنعت اور اندرونی تجارت نے مارچ 2022 کے مہینے کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں (آئی سی آئی ) کا انڈیکس جاری کیا۔ کوئلہ، خام تیل، قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات، کھاد، اسٹیل، سیمنٹ اور بجلی۔ آٹھ بنیادی صنعتیں انڈیکس آف انڈسٹریل پروڈکشن (آئی آئی پی ) میں شامل اشیاء کے وزن کا 40.27 فیصد پر مشتمل ہیں۔ سالانہ اور ماہانہ اشاریہ جات کی تفصیلات اور شرح نمو بالترتیب ضمیمہ I اور II میں فراہم کی گئی ہے۔

2- مارچ 2022 میں قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات، کھاد، اسٹیل، سیمنٹ اور بجلی کی صنعتوں کی پیداوار میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں اضافہ ہوا۔

4- آٹھ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس کا خلاصہ ذیل میں دیا گیا ہے:

کوئلہ - کوئلے کی پیداوار (وزن: 10.33 فیصد) مارچ، 2022 میں مارچ، 2021 کے مقابلے میں 0.1 فیصد کم ہوئی۔ اس کے مجموعی انڈیکس میں اپریل سے مارچ، 2021-22 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 8.5 فیصد اضافہ ہوا۔

خام تیل - خام تیل کی پیداوار (وزن: 8.98 فیصد) مارچ، 2022 میں مارچ، 2021 کے مقابلے میں 3.4 فیصد کم ہوئی۔ اس کا مجموعی انڈیکس اپریل سے مارچ، 2021-22 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 2.6 فیصد کم ہوا۔ .

قدرتی گیس - قدرتی گیس کی پیداوار (وزن: 6.88 فیصد) مارچ 2021 کے مقابلے مارچ 2022 میں 7.6 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی انڈیکس میں اپریل سے مارچ 2021-22 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 19.2 فیصد اضافہ ہوا۔ .

پیٹرولیم ریفائنری پروڈکٹس - پیٹرولیم ریفائنری کی پیداوار (وزن: 28.04 فیصد) مارچ، 2022 میں مارچ، 2021 کے مقابلے میں 6.2 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے مارچ، 2021-22 کے دوران گزشتہ اسی مدت کے مقابلے میں 8.9 فیصد اضافہ ہوا۔

کھاد - کھاد کی پیداوار (وزن: 2.63 فیصد) مارچ، 2022 میں مارچ، 2021 کے مقابلے میں 15.3 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے مارچ، 2021-22 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 0.7 فیصد اضافہ ہوا۔

اسٹیل – اسٹیل کی پیداوار (وزن: 17.92 فیصد) مارچ، 2022 میں مارچ، 2021 کے مقابلے میں 3.7 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے مارچ، 2021-22 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 16.9 فیصد اضافہ ہوا۔

سیمنٹ – سیمنٹ کی پیداوار (وزن: 5.37 فیصد) مارچ 2021 کے مقابلے مارچ 2022 میں 8.8 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی اشاریہ میں اپریل سے مارچ 2021-22 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 20.8 فیصد اضافہ ہوا۔

بجلی - بجلی کی پیداوار (وزن: 19.85 فیصد) مارچ، 2022 میں مارچ، 2021 کے مقابلے میں 4.9 فیصد بڑھی۔ اس کے مجموعی انڈیکس میں اپریل سے مارچ، 2021-22 کے دوران پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 7.8 فیصد اضافہ ہوا۔

نوٹ 1: جنوری، 2022، فروری، 2022 اور مارچ، 2022 کا ڈیٹا عارضی ہے۔ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس نمبرز کو ماخذ ایجنسیوں کے تازہ ترین ڈیٹا کے مطابق نظر ثانی شدہ/حتمی شکل دی جاتی ہے۔

نوٹ 2: اپریل، 2014 سے، قابل تجدید ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کا ڈیٹا بھی شامل ہے۔

نوٹ 3: صنعت کے لحاظ سے اوپر بیان کیا گیا انفرادی صنعتی وزن ہے جو آئی آئی پی سے اخذ کیا گیا ہے اور تناسب کی بنیاد پر آئی سی آئی کے مشترکہ وزن میں 100 کے برابر ہے۔

نوٹ 4: مارچ 2019 سے، تیار اسٹیل کی پیداوار کے اندر آئٹم 'کولڈ رولڈ (سی آر) کوائل' کے تحت ہاٹ رولڈ پکلڈ اینڈ آئلڈ (ایچ آر پی او) نامی ایک نئی اسٹیل پروڈکٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

نوٹ 5: اپریل 2022 کے لیے انڈیکس کی ریلیز منگل 31 مئی 2022 کو ہوگی۔

ضمیمہ۔ I

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال: 2011-12=100

Sector

Weight

2012-13

2013-14

2014-15

2015-16

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

Apr-Mar 2020-21

Apr-Mar 2021-22*

Coal

10.3335

103.2

104.2

112.6

118.0

121.8

124.9

134.1

133.6

131.1

131.1

142.3

Crude Oil

8.9833

99.4

99.2

98.4

97.0

94.5

93.7

89.8

84.5

80.1

80.1

77.9

Natural Gas

6.8768

85.6

74.5

70.5

67.2

66.5

68.4

69.0

65.1

59.8

59.8

71.3

Refinery Products

28.0376

107.2

108.6

108.8

114.1

119.7

125.2

129.1

129.4

114.9

114.9

125.2

Fertilizers

2.6276

96.7

98.1

99.4

106.4

106.6

106.6

107.0

109.8

111.6

111.6

112.4

Steel

17.9166

107.9

115.8

121.7

120.2

133.1

140.5

147.7

152.6

139.4

139.4

163.0

Cement

5.3720

107.5

111.5

118.1

123.5

122.0

129.7

147.0

145.7

130.0

130.0

157.1

Electricity

19.8530

104.0

110.3

126.6

133.8

141.6

149.2

156.9

158.4

157.6

157.6

169.9

Overall Index

100.0000

103.8

106.5

111.7

115.1

120.5

125.7

131.2

131.6

123.2

123.2

136.0

*Provisional

شرح نمو (سال بہ سال کی بنیاد پر فیصد میں)

Sector

Weight

2012-13

2013-14

2014-15

2015-16

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

Apr-Mar 2020-21

Apr-Mar 2021-22*

Coal

10.3335

3.2

1.0

8.0

4.8

3.2

2.6

7.4

-0.4

-1.9

-1.9

8.5

Crude Oil

8.9833

-0.6

-0.2

-0.9

-1.4

-2.5

-0.9

-4.1

-5.9

-5.2

-5.2

-2.6

Natural Gas

6.8768

-14.4

-12.9

-5.3

-4.7

-1.0

2.9

0.8

-5.6

-8.2

-8.2

19.2

Refinery Products

28.0376

7.2

1.4

0.2

4.9

4.9

4.6

3.1

0.2

-11.2

-11.2

8.9

Fertilizers

2.6276

-3.3

1.5

1.3

7.0

0.2

0.03

0.3

2.7

1.7

1.7

0.7

Steel

17.9166

7.9

7.3

5.1

-1.3

10.7

5.6

5.1

3.4

-8.7

-8.7

16.9

Cement

5.3720

7.5

3.7

5.9

4.6

-1.2

6.3

13.3

-0.9

-10.8

-10.8

20.8

Electricity

19.8530

4.0

6.1

14.8

5.7

5.8

5.3

5.2

0.9

-0.5

-0.5

7.8

Overall Growth

100.0000

3.8

2.6

4.9

3.0

4.8

4.3

4.4

0.4

-6.4

-6.4

10.4

* عارضی،  گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران سال بہ سال شمار کیا جانے والا۔

ضمیمہ۔II

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

ماہانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال : 2011-12=100.

اشاریہ

 

Sector

Coal

Crude Oil

Natural Gas

Refinery Products

Fertilizers

Steel

Cement

Electricity

Overall Index

Weight

10.3335

8.9833

6.8768

28.0376

2.6276

17.9166

5.3720

19.8530

100.0000

Mar-21

210.3

82.4

67.5

134.4

93.4

175.2

182.5

180.0

150.8

Apr-21

113.5

78.5

66.7

123.4

88.3

160.0

159.0

174.0

132.0

May-21

117.1

76.8

68.7

117.7

102.5

149.4

131.1

161.9

125.4

Jun-21

112.1

78.2

70.0

113.2

116.9

153.1

148.2

169.1

127.2

Jul-21

119.2

80.3

72.8

122.2

120.1

155.2

154.3

184.7

134.7

Aug-21

118.4

79.4

73.7

115.5

117.0

161.1

148.8

188.7

134.2

Sep-21

113.8

77.0

73.3

112.7

113.6

160.5

141.1

167.9

128.0

Oct-21

140.4

79.2

76.3

127.5

122.9

167.6

161.9

167.3

137.8

Nov-21

149.2

76.6

72.2

131.9

121.4

157.4

127.3

147.9

131.8

Dec-21

164.3

79.1

72.7

134.4

121.1

169.9

168.8

162.5

141.7

Jan-22*

174.8

79.1

71.4

135.8

115.2

174.2

176.7

165.6

144.8

Feb-22*

174.7

71.6

64.9

124.9

102.4

165.5

169.0

160.8

137.3

Mar-22*

210.0

79.6

72.6

142.6

107.7

181.6

198.6

188.8

157.3

*عبوری

شرح نمو (سال بہ سال کی بنیاد پرفیصد میں)

 

Sector

Coal

Crude Oil

Natural Gas

Refinery Products

Fertilizers

Steel

Cement

Electricity

Overall Growth

Weight

10.3335

8.9833

6.8768

28.0376

2.6276

17.9166

5.3720

19.8530

100.0000

Mar-21

0.3

-3.1

12.3

-0.7

-5.0

31.5

40.6

22.5

12.6

Apr-21

9.5

-2.1

25.0

30.9

3.9

494.8

606.6

38.5

62.6

May-21

7.0

-6.3

20.1

15.3

-9.6

55.1

11.7

7.5

16.4

Jun-21

7.4

-1.8

20.6

2.4

2.0

25.2

7.5

8.2

9.4

Jul-21

18.8

-3.2

19.0

6.7

0.6

9.4

21.7

11.0

9.9

Aug-21

20.6

-2.3

20.7

9.1

-3.1

6.9

36.3

16.0

12.2

Sep-21

7.8

-1.7

27.5

6.0

0.0

7.1

11.3

0.9

5.4

Oct-21

14.7

-2.2

25.8

14.4

0.04

5.9

14.6

3.2

8.7

Nov-21

8.2

-2.2

23.7

4.3

2.49

0.9

-3.6

2.1

3.2

Dec-21

5.2

-1.8

19.5

5.9

3.5

-0.6

14.2

2.9

4.1

Jan-22*

8.2

-2.4

11.7

3.7

-2.0

3.7

14.3

0.9

4.0

Feb-22*

6.8

-2.2

12.5

8.8

-1.4

5.9

5.0

4.5

6.0

Mar-22*

-0.1

-3.4

7.6

6.2

15.3

3.7

8.8

4.9

4.3

* عارضی،  گزشتہ سال  کے اسی مہینہ کے دوران سال بہ سال شمار کیا جانے والا۔

 

*************

ش ح- س ب– ف ر

U. No.5034


(Release ID: 1822842) Visitor Counter : 125


Read this release in: English