صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال  472 واں دن


 بھارت   میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  189.38 سے تجاوز کرگئی ہے

 آج شام 7 بجے تک 14لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

प्रविष्टि तिथि: 02 MAY 2022 8:50PM by PIB Delhi

 

نئی دلّی  ،02 مئی 2022/

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی  مجموعی تعداد 189.38 کروڑ  (189,38,76,464) سے تجاوز کرگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 14 لاکھ سے زیادہ (14,37,921)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10405342

دوسری خوراک

10018902

احتیاطی خوراک

4841323

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18416093

دوسری خوراک

17543687

احتیاطی خوراک

7713936

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

29386608

 

دوسری خوراک

7896682

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

58538316

 

دوسری خوراک

42582359

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

555838286

دوسری خوراک

479306479

احتیاطی خوراک

195798

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202944033

دوسری خوراک

188251089

احتیاطی خوراک

631878

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

126882529

دوسری خوراک

117292475

احتیاطی خوراک

15190649

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1002411207

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

862891673

احتیاطی خوراک

28573584

میزان

1893876464

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ: 02 مئی 2022 (472 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

52

دوسری خوراک

593

احتیاطی خوراک

14157

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

74

دوسری خوراک

977

احتیاطی خوراک

36398

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

196366

 

دوسری خوراک

419179

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

33531

 

دوسری خوراک

109474

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

29434

دوسری خوراک

320633

احتیاطی خوراک

13196

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4163

دوسری خوراک

73072

احتیاطی خوراک

33353

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

3080

دوسری خوراک

47105

احتیاطی خوراک

103084

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

266700

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

971033

احتیاطی خوراک

200188

میزان

1437921

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO: 4952

 


(रिलीज़ आईडी: 1822211) आगंतुक पटल : 158
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Manipuri