صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 03 MAY 2022 9:23AM by PIB Delhi

نئی دلّی، 03مئی، 2022/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 189.41  کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد 19,137 ہے

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.04  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.74  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  2,911 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،شفایاب ہونے والے  مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,25,41,887

  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 2,568 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (0.61 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (0.71  فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک  83.86 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛   گذشتہ 24 گھنٹوں میں 4,19,552  ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:4953

 


(Release ID: 1822210) Visitor Counter : 119