صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 470واں دن


بھارت  نے مجموعی طور پر 189 کروڑٹیکے لگاکر ایک نیا سنگ میل عبور کیاہے

آج شام 7 بجے تک23لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 30 APR 2022 8:02PM by PIB Delhi

بھارتنےکووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر 189 کروڑ سے زیادہ ٹیکے  (189,14,62,594)لگاکر آج  ایک نیا سنگ میل  عبور کرلیا ہے۔ آج شام 7 بجے تک23 لاکھ سے زیادہ(23,27,495)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10405238

دوسری خوراک

10017696

احتیاطی خوراک

4819276

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18415940

دوسری خوراک

17541797

احتیاطی خوراک

7650602

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

29048728

 

دوسری خوراک

7318870

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

58482238

 

دوسری خوراک

42398847

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

555776423

دوسری خوراک

478685346

احتیاطی خوراک

171840

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202932536

دوسری خوراک

188100114

احتیاطی خوراک

575808

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

126874441

دوسری خوراک

117196464

احتیاطی خوراک

15050390

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1001935544

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

861259134

احتیاطی خوراک

28267916

میزان

1891462594

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ:30 اپریل 2022 (470 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

113

دوسری خوراک

1121

احتیاطی خوراک

23498

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

224

دوسری خوراک

2359

احتیاطی خوراک

56941

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

322683

 

دوسری خوراک

687607

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

51935

 

دوسری خوراک

146723

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

59575

دوسری خوراک

523721

احتیاطی خوراک

23513

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

13593

دوسری خوراک

141699

احتیاطی خوراک

55052

60 سال سے زیادہ کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

9891

دوسری خوراک

92649

احتیاطی خوراک

114598

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

458014

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

1595879

احتیاطی خوراک

273602

میزان

2327495

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (01.05.2022)

U NO:4887

 



(Release ID: 1821703) Visitor Counter : 102


Read this release in: English , Hindi , Manipuri