صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-466 واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 188 کروڑ کے تاریخی سنگ میل کو پار کرگئی

آج شام 7 بجے تک 19 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 26 APR 2022 8:18PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد188 کروڑ سے زیادہ  (1,88,16,99,433) ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک19  لاکھ سے زیادہ (19,67,717)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10404894

دوسری خوراک

10013852

احتیاطی خوراک

4735247

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18415225

دوسری خوراک

17534869

احتیاطی خوراک

7444136

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی  خوراک

27485282

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

4337894

 

دوسری خوراک

58254580

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

41725296

دوسری خوراک

احتیاطی خوراک

555574630

112705

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

202896180

دوسری خوراک

احتیاطی خوراک

187591998

402585

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

126847987

دوسری خوراک

116865644

احتیاطی خوراک

14541052

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

999878778

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

854584930

احتیاطی خوراک

27235725

میزان

1881699433

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی  حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

 

مورخہ:26اپریل 2022 (466واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

63

دوسری خوراک

688

احتیاطی خوراک

17698

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

85

دوسری خوراک

1195

احتیاطی خوراک

39307

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

دوسری خوراک

356432

572246

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

47365

 

دوسری خوراک

147263

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

36164

دوسری خوراک

احتیاطی خوراک

407133

9799

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5235

دوسری خوراک

احتیاطی خوراک

85791

36245

60سال سے زیادہ عمر والے افراد

پہلی خوراک

3567

دوسری خوراک

55278

احتیاطی خوراک

146163

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

448911

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

1269594

احتیاطی خوراک

249212

میزان

1967717

 

 

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

 

*************

 

ش ح- س ک– ف ر

U. No.4719


(Release ID: 1820372) Visitor Counter : 152
Read this release in: English , Hindi , Manipuri