صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-465 واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 187.92 کروڑ سے زیادہ  ہوگئی ہے

آج شام 7 بجے تک 20 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 25 APR 2022 8:05PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد187.92کروڑ سے زیادہ  (1,87,92,85,675) ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک 20  لاکھ سے زیادہ (20,55,837)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10404813

دوسری خوراک

10012984

احتیاطی خوراک

4714609

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18415105

دوسری خوراک

17533457

احتیاطی خوراک

7399347

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی  خوراک

27035118

 

دوسری خوراک

3660613

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

58197765

 

دوسری خوراک

41542687

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

555528685

دوسری خوراک

475987616

احتیاطی خوراک

102057

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202889400

دوسری خوراک

187479124

احتیاطی خوراک

362853

 

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126843176

دوسری خوراک

116793678

احتیاطی خوراک

14382588

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

999314062

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

853010159

احتیاطی خوراک

26961454

میزان

1879285675

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی  حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

 

 

مورخہ:  25اپریل 2022 ( 465 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

44

دوسری خوراک

739

احتیاطی خوراک

16114

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

81

دوسری خوراک

952

احتیاطی خوراک

37505

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

371616

 

دوسری خوراک

673083

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

45003

 

دوسری خوراک

144598

 

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

35143

دوسری خوراک

397551

احتیاطی خوراک

9662

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4578

دوسری خوراک

81159

احتیاطی خوراک

37300

 

60سال سے زیادہ عمر والے افراد

پہلی خوراک

3388

دوسری خوراک

51551

احتیاطی خوراک

145770

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

459853

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

1349633

احتیاطی خوراک

246351

میزان

2055837

 

 

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

ش ح- س ک– رض

U. No.4672



(Release ID: 1820047) Visitor Counter : 126


Read this release in: English , Hindi , Manipuri