صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 463واں دن


بھارت  میں ٹیکہ کاری کی  مجموعی تعداد187.65 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے

آج شام 7 بجے تک17لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 23 APR 2022 8:09PM by PIB Delhi

 

نئی دلّی  ،23 اپریل 2022/

بھارتمیں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد187.65 کروڑ سے زیادہ(1,87,65,28,965)ہوگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک17 لاکھ سے زیادہ(17,15,674)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10404723

دوسری خوراک

10012020

احتیاطی خوراک

4694144

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18414929

دوسری خوراک

17531976

احتیاطی خوراک

7338150

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

26534321

 

دوسری خوراک

2892604

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

58136891

 

دوسری خوراک

41326440

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

555479722

دوسری خوراک

475380840

احتیاطی خوراک

83569

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202882808

دوسری خوراک

187352703

احتیاطی خوراک

300348

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

126838414

دوسری خوراک

116712209

احتیاطی خوراک

14212154

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

998691808

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

851208792

احتیاطی خوراک

26628365

میزان

1876528965

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ:23 اپریل 2022 (463واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

47

دوسری خوراک

543

احتیاطی خوراک

16301

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

74

دوسری خوراک

849

احتیاطی خوراک

33949

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

310851

 

دوسری خوراک

514311

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

38802

 

دوسری خوراک

134373

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

30152

دوسری خوراک

333655

احتیاطی خوراک

17658

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4369

دوسری خوراک

69502

احتیاطی خوراک

54488

60 سال سے زیادہ کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

3122

دوسری خوراک

44315

احتیاطی خوراک

108313

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

387417

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

1097548

احتیاطی خوراک

230709

میزان

1715674

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:4604

 


(Release ID: 1819484) Visitor Counter : 143


Read this release in: English , Hindi , Manipuri