صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپڈیٹ

Posted On: 24 APR 2022 9:18AM by PIB Delhi

نئی دلّی،24 اپریل، 2022/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک187.67 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد15,873ہے

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال0.04 فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.75 فیصد ہے4,25,17,724

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران1,755مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر4,25,19,479

 ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں2,593نئے معاملے درج کئے گئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (0.59فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (0.54 فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک 83.47کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛  گذشتہ 24 گھنٹوں میں4,36,532 ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:4605

 


(Release ID: 1819465) Visitor Counter : 149