صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-461 واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 187.24 کروڑ سے زیادہ  ہوگئی ہے

آج شام 7 بجے تک 16 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 21 APR 2022 8:11PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد187.24کروڑ سے زیادہ  (1872433529) ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک 16  لاکھ سے زیادہ (1612163)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10404604

دوسری خوراک

10010724

احتیاطی خوراک

4659589

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18414709

دوسری خوراک

17529927

احتیاطی خوراک

7265918

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی  خوراک

25728706

 

دوسری خوراک

1725762

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

58044407

 

دوسری خوراک

41008869

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

555408929

دوسری خوراک

474516279

احتیاطی خوراک

57806

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202872748

دوسری خوراک

187171200

احتیاطی خوراک

212333

 

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126830943

دوسری خوراک

116597138

احتیاطی خوراک

13972938

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

997705046

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

848559899

احتیاطی خوراک

25961548

میزان

1872433529

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی  حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

 

مورخہ:  21پریل 2022 ( 461 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

41

دوسری خوراک

465

احتیاطی خوراک

13660

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

67

دوسری خوراک

823

احتیاطی خوراک

26503

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

320357

 

دوسری خوراک

458954

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

35881

 

دوسری خوراک

122152

 

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

28424

دوسری خوراک

332813

احتیاطی خوراک

5423

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4009

دوسری خوراک

69523

احتیاطی خوراک

26640

 

60سال سے زیادہ عمر والے افراد

پہلی خوراک

2821

دوسری خوراک

44412

احتیاطی خوراک

119195

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

391600

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

1029142

احتیاطی خوراک

191421

میزان

1612163

 

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 ش  ح۔ س ک ۔ ج

Uno- 4540


(Release ID: 1818915) Visitor Counter : 121


Read this release in: English , Hindi , Manipuri