صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-460 واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 187 کروڑ سے زیادہ  ہوگئی ہے

آج شام 7 بجے تک 13 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 20 APR 2022 8:10PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد187کروڑ سے زیادہ  (1870529035) ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک 15  لاکھ سے زیادہ (1369541)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10404547

دوسری خوراک

100101165

احتیاطی خوراک

4644513

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18414621

دوسری خوراک

184146621

احتیاطی خوراک

7235722

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی  خوراک

25342777

 

دوسری خوراک

1219892

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

58001822

 

دوسری خوراک

40859046

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

555374166

دوسری خوراک

474093907

احتیاطی خوراک

51688

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202867715

دوسری خوراک

187082480

احتیاطی خوراک

184098

 

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126827265

دوسری خوراک

116540116

احتیاطی خوراک

13845527

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

997232913

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

847334574

احتیاطی خوراک

25961548

میزان

1870529035

 

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی  حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

 

مورخہ:  20اپریل 2022 ( 460 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

56

دوسری خوراک

488

احتیاطی خوراک

13454

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

95

دوسری خوراک

882

احتیاطی خوراک

30892

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

237827

 

دوسری خوراک

341133

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

29174

 

دوسری خوراک

105213

 

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

28267

دوسری خوراک

329623

احتیاطی خوراک

4628

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4016

دوسری خوراک

69012

احتیاطی خوراک

19831

 

60سال سے زیادہ عمر والے افراد

پہلی خوراک

3102

دوسری خوراک

45120

احتیاطی خوراک

106728

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

302537

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

891471

احتیاطی خوراک

175533

میزان

1369541

 

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 ش  ح۔ س ک ۔ ج


(Release ID: 1818585) Visitor Counter : 114


Read this release in: English , Hindi , Manipuri