صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-459 واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 186.88 کروڑ سے زیادہ  ہوگئی ہے

آج شام 7 بجے تک 15 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 19 APR 2022 8:17PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد186.88 کروڑ سے زیادہ  (1,86,88,85,779) ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک 15  لاکھ سے زیادہ (15,53,966)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10404476

دوسری خوراک

10009573

احتیاطی خوراک

4629702

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18414494

دوسری خوراک

17527906

احتیاطی خوراک

7201939

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی  خوراک

25046672

 

دوسری خوراک

839557

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

57966479

 

دوسری خوراک

40726922

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

555339307

دوسری خوراک

473674491

احتیاطی خوراک

46562

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202862585

دوسری خوراک

186994949

احتیاطی خوراک

163015

 

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126823070

دوسری خوراک

116482666

احتیاطی خوراک

13731414

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

996857083

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

846256064

احتیاطی خوراک

25772632

میزان

1868885779

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی  حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

 

مورخہ:  19اپریل 2022 ( 459 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

40

دوسری خوراک

520

احتیاطی خوراک

14210

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

54

دوسری خوراک

782

احتیاطی خوراک

25850

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

315911

 

دوسری خوراک

353602

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

35330

 

دوسری خوراک

116591

 

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

31021

دوسری خوراک

361104

احتیاطی خوراک

4664

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4343

دوسری خوراک

74060

احتیاطی خوراک

18628

 

60سال سے زیادہ عمر والے افراد

پہلی خوراک

3625

دوسری خوراک

49625

احتیاطی خوراک

144006

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

390324

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

956284

احتیاطی خوراک

207358

میزان

1553966

 

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

ش ح- س ک– رض

U. No.4454


(Release ID: 1818252) Visitor Counter : 144


Read this release in: English , Hindi , Manipuri