صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-458 واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 186.70 کروڑ سے زیادہ  ہوگئی ہے

آج شام 7 بجے تک 15 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

اب تک 12-14 عمر گروپ کے 2.46 لاکھ سے زیادہ نو عمر بچوں کو ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے

Posted On: 18 APR 2022 8:22PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد186.70 کروڑ سے زیادہ  (1,86,70,36,390) ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک 15  لاکھ سے زیادہ (15,12,703)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ اب تک 12-14سال کی عمر گروپ کے 2.46 لاکھ   (2,46,64,959) نوجوانوں  کو ویکسین کی  خوراک  دی جاچکی ہے۔کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 2.55کروڑ  سے زیادہ (2,55,48,534,) احتیاطی خوراک دی گئی۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10404414

دوسری خوراک

10008949

احتیاطی خوراک

4614047

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18414410

دوسری خوراک

17526973

احتیاطی خوراک

7172160

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی  خوراک

24664959

 

دوسری خوراک

447330

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

57924471

 

دوسری خوراک

40582789

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

 

پہلی خوراک

555300715

دوسری خوراک

473218279

احتیاطی خوراک

41394

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202857011

دوسری خوراک

186899487

احتیاطی خوراک

142920

 

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126818485

دوسری خوراک

116419584

احتیاطی خوراک

13578013

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

996384465

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

845103391

احتیاطی خوراک

25548534

میزان

1867036390

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی  حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

مورخہ:  18اپریل 2022 ( 458 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

48

دوسری خوراک

602

احتیاطی خوراک

13408

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

77

دوسری خوراک

904

احتیاطی خوراک

29363

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

303983

 

دوسری خوراک

275356

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

36216

 

دوسری خوراک

115787

 

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

36036

دوسری خوراک

385918

احتیاطی خوراک

4179

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4898

دوسری خوراک

78377

احتیاطی خوراک

17401

 

60سال سے زیادہ عمر والے افراد

پہلی خوراک

3769

دوسری خوراک

50074

احتیاطی خوراک

156307

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

385027

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

907018

احتیاطی خوراک

220658

میزان

1512703

 

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

ش ح- س ک– رض

U. No.4415



(Release ID: 1817936) Visitor Counter : 133


Read this release in: English , Hindi , Manipuri