صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 456واں دن


بھارت  میں ٹیکہ کاری کی  مجموعی تعداد186.49 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے

آج شام 7 بجے تک11لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

12 سے 14 سال کی عمر کے  بچوں کو اب تک2.42 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

Posted On: 16 APR 2022 8:05PM by PIB Delhi

بھارتمیں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد186.49 کروڑ سے زیادہ(1,86,49,98,237)ہوگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک11 لاکھ سے زیادہ(11,05,917)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ 12 سے 14 سال کے نو عمروں کو اب تک 2.42 کروڑ سے زیادہ (2,42,62,073)کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ کووڈٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک2.52کروڑسے زیادہ(2,52,79,721) احتیاطی خوراک دیجا چکی ہے۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10404352

دوسری خوراک

10008183

احتیاطی خوراک

4597996

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18414315

دوسری خوراک

17525836

احتیاطی خوراک

7137317

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

24262073

 

دوسری خوراک

159015

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

57875850

 

دوسری خوراک

40408948

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

555252129

دوسری خوراک

472625895

احتیاطی خوراک

31899

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202850082

دوسری خوراک

186775288

احتیاطی خوراک

110714

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

126813214

دوسری خوراک

116343336

احتیاطی خوراک

13401795

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

995872015

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

843846501

احتیاطی خوراک

25279721

میزان

1864998237

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:          

مورخہ:16 اپریل 2022 (456 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

34

دوسری خوراک

409

احتیاطی خوراک

11893

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

58

دوسری خوراک

603

احتیاطی خوراک

24743

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

233946

 

دوسری خوراک

100706

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

29321

 

دوسری خوراک

95675

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

28873

دوسری خوراک

330505

احتیاطی خوراک

7367

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4137

دوسری خوراک

67517

احتیاطی خوراک

24451

60 سال سے زیادہ کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

2954

دوسری خوراک

42756

احتیاطی خوراک

99969

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

299323

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

638171

احتیاطی خوراک

168423

میزان

1105917

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر 

U NO:4347


(Release ID: 1817455) Visitor Counter : 154


Read this release in: English , Hindi , Manipuri