صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 454واں دن


بھارت  میں ٹیکہ کاری کی  مجموعی تعداد186.29 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے

آج شام 7 بجے تک5لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

12 سے 14 سال کی عمر کے  بچوں کو اب تک2.38 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

Posted On: 14 APR 2022 8:48PM by PIB Delhi

بھارتمیں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد186.29 کروڑ سے زیادہ(1,86,29,33,775)ہوگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک5 لاکھ سے زیادہ(5,56,637)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ 12 سے 14 سال کے نو عمروں کو اب تک 2.38 کروڑ سے زیادہ (2,38,27,974)کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ کووڈٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک2.50کروڑسے زیادہ(2,50,19,494) احتیاطی خوراک دیجا چکی ہے۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10404293

دوسری خوراک

10007532

احتیاطی خوراک

4580061

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18414223

دوسری خوراک

17524778

احتیاطی خوراک

7100134

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

23827974

 

دوسری خوراک

40909

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

57823499

 

دوسری خوراک

40194769

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

555198912

دوسری خوراک

471937239

احتیاطی خوراک

18406

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202842440

دوسری خوراک

186633817

احتیاطی خوراک

66748

60 سال سے زیادہ کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126807766

دوسری خوراک

116256130

احتیاطی خوراک

13254145

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

995319107

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

842595174

احتیاطی خوراک

25019494

میزان

1862933775

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:                                                                                                     

مورخہ:14 اپریل 2022 (454 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

09

دوسری خوراک

208

احتیاطی خوراک

4864

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

26

دوسری خوراک

441

احتیاطی خوراک

8823

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

111118

 

دوسری خوراک

9207

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

18251

 

دوسری خوراک

71835

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

15412

دوسری خوراک

191747

احتیاطی خوراک

4704

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1877

دوسری خوراک

37319

احتیاطی خوراک

17490

60 سال سے زیادہ کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1305

دوسری خوراک

23094

احتیاطی خوراک

38907

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

147998

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

333851

احتیاطی خوراک

74788

میزان

556637

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (15.04.2022)

U NO:4300

 


(Release ID: 1817005) Visitor Counter : 150


Read this release in: English , Hindi , Manipuri