صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 453 واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 186.81 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے

آج شام 7 بجے تک 12لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

12 سے 14 سال کی عمر کے بچوں کو اب تک 2.36 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

Posted On: 13 APR 2022 8:33PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،13 اپریل 2022/

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 186.21 کروڑ  سے زیادہ  (1,86,21,10,927)  ہوگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 12 لاکھ سے زیادہ (12,84,749)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ 12 سے 14 سال کے نو عمروں کو اب تک 2.36 کروڑ سے زیادہ (2,36,40,346) کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔  کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 2.49کروڑ سے زیادہ (2,49,34,498) احتیاطی خوراک دی جا چکی ہے۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10404268

دوسری خوراک

10007224

احتیاطی خوراک

4574390

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18414179

دوسری خوراک

17524163

احتیاطی خوراک

7089243

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

23640346

 

دوسری خوراک

29818

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

57797849

 

دوسری خوراک

40089052

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

555177179

دوسری خوراک

471650474

احتیاطی خوراک

13400

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202839410

دوسری خوراک

186575984

احتیاطی خوراک

48557

60 سال سے زیادہ کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126805687

دوسری خوراک

116220796

احتیاطی خوراک

13208908

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

995078918

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

842097511

احتیاطی خوراک

24934498

میزان

1862110927

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:                                                                          

 

مورخہ: 13 اپریل 2022 (453 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

47

دوسری خوراک

597

احتیاطی خوراک

11070

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

90

دوسری خوراک

1049

احتیاطی خوراک

23645

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

381496

 

دوسری خوراک

29790

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

39972

 

دوسری خوراک

133172

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

32477

دوسری خوراک

374702

احتیاطی خوراک

3410

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4330

دوسری خوراک

76234

احتیاطی خوراک

12942

60 سال سے زیادہ کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

3262

دوسری خوراک

49418

احتیاطی خوراک

107046

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

461674

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

664962

احتیاطی خوراک

158113

میزان

1284749

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:4281



(Release ID: 1816723) Visitor Counter : 138


Read this release in: English , Hindi , Manipuri