قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلامیہ

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 13 APR 2022 1:24PM by PIB Delhi

جناب جسٹس اجے تیواری  نے  آئین کی دفعہ 217 کی شق (1) کی شق (اے) کے تحت پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے جج  کے عہدے سے استعفی دے دیا جوکہ 15 مارچ 2022 سے نافذ العمل ہے۔

محکمہ انصاف (اپائنٹمنٹ ڈویژن) وزارت قانون وانصاف

 

 

 

*************

ش ح- ف ا– ف ر

U. No.4237


(ریلیز آئی ڈی: 1816324) وزیٹر کاؤنٹر : 150
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Punjabi