مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت

ٹیلی مواصلات کے محکمہ میں فائیو جی ورٹیکل انگیجمنٹ اینڈ پارٹنر شپ پروگرام (وی ای پی پی ) پہل کے لئے ایکسپریشن آف انٹریسٹ مدعو کیا


فائیو جی یوز- کیس ایکوسسٹم اسٹیک ہولڈروں کے درمیان ایک مضبوط تعاون بنانے کا موقع

Posted On: 11 APR 2022 4:23PM by PIB Delhi

محکمہ ٹیلی مواصلات (ڈی اوٹی) نے ’’فائیو جی ورٹیکل انگیجمنٹ اینڈ پارٹنرشپ پروگرام (وی ای پی پی )‘‘ پہل کے لئے ایکسپریشن آف انٹریسٹ (ای او آئی) یعنی دلچسپی کے تأثرات مدعو کیا ہے ، جس میں فائیو جی یوز – کیس ایکوسسٹم اسٹیک ہولڈرس کے درمیان مضبوط تعاون شراکت داری کی تیزی سے تشکیل کرنے اور خصوصی طور سے استعمال کرنے والوں / ورٹیکل صنعت کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے خصوصی زور دیا گیا ہے۔

سکریٹری (ٹیلی مواصلات ) کی رہنمائی میں استعمال کے کام کے میدان (یوزج ورٹیکل) میں فائیو جی مواقع کو کئی گنا کرنے کے لئے رکن (ٹیکنالوجی ) ، ڈیجیٹل مواصلاتی کمیشن کی صدارت میں ایک بین وزارتی کمیٹی کا قیام الیکٹرونکس اور آئی ٹی وزارت ، سائنس اور ٹیکنالوجی کے محکمہ اور متعلقہ ورٹیکل وزارتوں یعنی زراعت ، صحت ، شہری امور ، تعلیم ، توانائی ، کانوں، جل شکتی ، کامرس، بندرگاہوں، ریلویز ، بھاری صنعتوں ، سڑک نقل وحمل، ٹورزم وغیرہ کے نمائندگان کے ساتھ اسٹیک ہولڈرس کے درمیان کاپریٹیو کوششوں کو آسان بنانے کے لئے یا سہل بنانے کے لئے ایک بین ریاستی کمیٹی کا قیام کیا گیا ہے۔

’’ فائیو جی ورٹیکل انگیجمنٹ اینڈ پارٹنرشپ پروگرام ‘‘ کو صنعت ورٹیکل کے لئے پیش کیا جارہا ہے، جس میں یوزرس ورٹیکل اور فائیو جی ٹیک اسٹیک ہولڈرس (خدمت فراہم کرنے والوں،حل فراہم کرنے والوں اور حصہ دار او ای ایم) کے درمیان گہرے تعاون کو اہل بنانے کے لئے دلچسپی کا  اظہار (ایکسپریشن آف انٹریسٹ- ای او آئی ) کے ذریعہ جدید فائیو جی استعمال کے معاملوں کے جائزہ اور پروڈکٹ پر مبنی (ٹیسٹنگ –کم- بریڈنگ گراؤنڈ) کی شکل میں صلاحیت ہے۔ اور یہ متعلقہ مالیاتی  کام کے میدانوں میں فائیو جی ڈیجیٹل حلوں کو آزمانے اور پروسیس کرنے کے لئے ایک فیکٹر اثر کو تیز کرسکتے ہیں۔

اسٹیک ہولڈرس جو درخواست دے سکتے ہیں:

نمبر شمار

زمرے کی قسم

مختصر تفصیل اور مثال

1

یوزس /ورٹیکل صنعت

(نجی اور سرکاری)

  • انفرادی ورٹیکل  انٹرپرائز یوزرس / صنعتوں کا گروپ (ایک سے زیادہ ورٹیکلس)

مثال کے طور پر:لاجسٹک ہب ، کارخانہ، زراعتی انسٹی ٹیوٹ، بجلی استعمال کرنے والی کمپنیاں، اسپتال ، کانکن ایجنسیاں، تعلیمی / ہنر کے فروغ کے ادارے ، بینک / بینکنگ ادارے، سی او ای ، مال /منورنجن مرکز/ خوردنی اسٹور، خودرہ اسٹور، سیاحت اور ثقافتی مرکز ،ہوٹل ، بندرگاہ ، ہوائی اڈے، اسٹیڈیم ،تعمیری اکائیاں وغیرہ

2

سروس پراوائیڈرس یعنی خدمت مہیا کرنے والے

  • ٹیلی مواصلات فراہم کرنے والے (ٹی ایس پی )
  • ایم 2 ایم خدمت مہیا کرنے والے وغیرہ

3

حل فراہم کرنے والے (سروس پرووائیڈر)/سسٹم انٹیگریٹرز (ایس آئی)

  • اینڈ ٹو اینڈ یوز کیس پرووائیڈر (او ای ایم سمیت)
  • سسٹم انٹیگریٹرس

4

حل (سولیوشن) بھاگیدار (پارٹنر) / آلات (ڈیوائسیز) ، سینسر، (اکوپمنٹس )فروخت کرنے والے (او ای ایم )

  • کوئی بھی اسٹارٹ اپ /ایم ایس ایم ای / صنعت جس میں نمائش کے لائق استعمال کے معاملے ہیں۔
  • تمام یوزرس ورٹیکل یعنی میڈیکل ،بجلی ، اسمارٹ میٹرنگ ، آئی او ٹی ، مائننگ وغیرہ کے نیٹورک ڈومین میں بنیادی آلات بنانے والے (او ای ایم)۔

سی پی ای /ڈیوائس / انٹرومنٹس /سینسر/ اسمار ٹ مشینری اور میٹر/ ڈیوائس / روبوٹ/ ڈرون (بی ایل وی او ایس) وغیرہ میں او ای ایم۔

       

 فائیو  جی کے استعمال کی صورت میں ترقی کے پروگرام کو بہتر بنانے کے لیے،ٹیلی مواصلات  کے شعبے میں دیگر وزارتوں اور ریاستی حکومتوں کے شعبے، سٹارٹ اپ کے ساتھ شراکت/بنائے ہوئے موافقت پذیری کی سہولت فراہم کرنے کے لیے صارف یا ورٹیکل  صنعت کے متعلقہ ماہرین یا ممکن ضروری تجرباتی سپیکٹرم بھی پہلے کے بنیاد پر دستیاب ہوگا۔

فائیو جی ورٹیکل انگیجمنٹ اینڈ پارٹنر شپ پروگرام (وی ای پی پی ) کے تحت اسٹیک ہولڈرس کے رول ۔ نئے مواقع تک پہنچ اور استعمال نہ ہونے والے (انٹیپڈ) فائیو جی ایکو سسٹم میں سہولت ۔

1۔ وی ای پی پی پارٹنر کا رول

i۔ رابطہ کے واحد نقطہ کی شناخت کریں (ایس پی او سی)

ii۔ متعلقہ فائیو جی یوزر کے معاملوں کے لئے دیگر ایکو سسٹم کے مسابقتیوں کے ساتھ غور وخوض اور تعاون کریں۔

iii۔ پہلے سے چلی آرہی مشکلات کے حل اور مظاہرہ کی صلاحیت میں سدھار لانے کے لئے یوز-کیس پائلٹنگ اور پروٹوٹائپ کے لئے متعلقہ کام کے مقام / احاطے /انفرا/ ڈیٹا تک  پہنچ کی سہولت فراہم کرنا۔

iv۔ موجودہ شراکتداروں کے علاوہ نئے اختراع کاروں سے ڈیجیٹل اختراعات کی حوصلہ افزائی کرنے کے لئے ورٹیکل خصوصی ہیکتھان منعقد کریں۔

v۔ دیگر کام جو فائیو جی ایکو سسٹم کی حمایت کرنے کے لئے ضروری ہوسکتے ہیں۔

2۔ ٹیلی مواصلات محکمہ سے سہولت

I۔ شراکت داروں کو مضبوط بنانے کے لئے فائیو جی ٹیک ایکوسسٹم (ٹیلی مواصلات خدمات فراہم کرنے والے، حل فراہم کرنے والے ،حل حصہ داری/ ڈیوائس اور آلات فروخت کرنے والے) تک غیر خصوصی پہنچ (نان ایکسکلوزیو ایکسیس)

II۔این ٹی آئی پی آر آئی ٹی میں متعلقہ ورٹیکل میں فائیو جی مواقع پر بیداری اجلاس منعقد کریں۔

III۔ سہولت دینا۔

a۔تجرباتی اسپیکٹرم

b۔تعلیم اور ریسرچ شعبہ (ایکیڈیمیا) ٹیسٹ بیڈ تک پہنچ اور ایکیڈیمیا کے ساتھ وابستگی ۔

c۔آخری استعمال کرنے والے کے لئے دلچسپی کے احاطے (پریمائسیز آف اینٹریسٹ) میں مجازی (ورچوئل)/ ایمولیٹڈ فائیو جی ٹسٹ انفرا (جیسا ضروری اور دستیاب ہوسکتا ہے)

d۔ٹیلی مواصلات سرکاری نیٹورک میں راست مظاہرہ کے لئے معاملوں کا استعمال کریں۔

e۔ضروری ضوابط پالیسیوں اور پائلٹوں کو جہاں تک ممکن ہو اہل بنانے کے لئے ورٹیکل وزارتوں کے ساتھ وابستگی۔

f۔ٹی ای سی اور سی –ڈاٹ کی حمایت سے کیس سٹینڈرڈائزیشن اورانٹرآپریٹی بلیٹی  کا استعمال کریں۔

3۔ ٹیک اسٹیک ہولڈرس کا رول

خدمت فراہم کرنے والے (سروس پرووائڈر) ، حل فراہم کرنے والے (سولیوشن پرووائڈر) ، حل (سولیوشن)پارٹنر، ڈیوائس اور اکوپمنٹ او ای ایم ورٹیکل یوزر کی ضرورتوں کے مطابق یوز کیس کو ترقی یافتہ، پروٹوٹائپ ، پائلٹ اور تعینات کرنے کے لئے ایک ساتھ کام کریں گے، جو یقینی طور سے صنعتوں کے ذریعہ فائیو جی کی تجارتی (کمرشیل) تعیناتی (ڈپلائمنٹ) اور اس کے اپنائے جانے میں تیزی لائے گا۔

فارمیٹ @ویب لنک

https://dot.gov.in/sites/default/files/5GVEPP%20Format.pdf?download=1

*****

 

U.No:4146

ش ح۔ش ت۔ س ا



(Release ID: 1815895) Visitor Counter : 166


Read this release in: English