صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-451 واں دن
بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 185.88 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے
آج شام 7 بجے تک 14 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے
اب تک 12-14 عمر گروپ کے 2.26 لاکھ سے زیادہ نو عمر بچوں کو ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے
Posted On:
11 APR 2022 8:46PM by PIB Delhi
بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد185.88کروڑ سے زیادہ (1,85,88,55,711) ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک 14 لاکھ سے زیادہ (14,01,647)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ اب تک 12-14سال کی عمر گروپ کے 2.26 لاکھ (2,26,73,322) نوجوانوں کو ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے۔کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 2.45کروڑ سے زیادہ (2,45,59,207,) احتیاطی خوراک دی گئی۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔
ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
10404144
|
دوسری خوراک
|
10005893
|
احتیاطی خوراک
|
4549455
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
18413980
|
دوسری خوراک
|
17521888
|
احتیاطی خوراک
|
7036909
|
12 -14 سال کی عمر گروپ
|
پہلی خوراک
|
22673322
|
18سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
57694896
|
|
دوسری خوراک
|
39744639
|
45 تا59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
555089985
|
دوسری خوراک
|
470648623
|
احتیاطی خوراک
|
8582
|
45 تا59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
202826732
|
دوسری خوراک
|
186388898
|
احتیاطی خوراک
|
27846
|
60 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
126796143
|
دوسری خوراک
|
116087361
|
احتیاطی خوراک
|
12936415
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک
|
993899202
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک
|
840397302
|
احتیاطی خوراک
|
24559207
|
میزان
|
1858855711
|
ٹیکہ کاری مہم کی آج کی حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:
مورخہ: 11اپریل 2022 ( 451 واں دن)
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
38
|
دوسری خوراک
|
591
|
احتیاطی خوراک
|
11554
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
50
|
دوسری خوراک
|
1042
|
احتیاطی خوراک
|
22444
|
12 -14 سال کی عمر گروپ
|
پہلی خوراک
|
401191
|
15 تا 18 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
42787
|
|
دوسری خوراک
|
132565
|
18 تا 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
36282
|
دوسری خوراک
|
409875
|
احتیاطی خوراک
|
6025
|
45 تا59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
5315
|
دوسری خوراک
|
98101
|
احتیاطی خوراک
|
20729
|
60سال سے زیادہ عمر والے افراد
|
پہلی خوراک
|
3772
|
دوسری خوراک
|
54714
|
احتیاطی خوراک
|
154572
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک
|
489435
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک
|
696888
|
احتیاطی خوراک
|
215324
|
میزان
|
1401647
|
ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔
*************
ش ح- س ک– رض
U. No.4165
(Release ID: 1815868)
Visitor Counter : 128