محنت اور روزگار کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

حکومت اورعوامی شعبے  میں روزگار

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 07 APR 2022 6:19PM by PIB Delhi

محنت اور روزگار کے وزیرمملکت جناب رامیسورتیلی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایاہے کہ افرادی قوت ، عوامی شکایات اورپینشنز کی وزارت کے افرادی قوت  اور تربیت کے محکمے کے پاس دستیاب معلومات  کے مطابق ، یکم مارچ 2018 ، یکم مارچ 2019 اوریکم مارچ 2020 تک دستیاب مرکزی حکومت کے شہری مستقل ملازمین کی تخمینہ جاتی تعداد نیچے دی جاتی ہے :

 

سال

پوزیشن میں کل ملازمین کی تعداد (لاکھ میں )

2017-18

31.19

2018-19

30.89

2019-20

31.33

 

 

 

 

 

 

 

ذریعہ :ڈی اوپی ٹی

وزارت خزانہ کے عوامی انٹرپرائزز (ڈی پی ای ) کے محکمہ کے پاس دستیاب معلومات کے مطابق مرکزی عوامی شعبہ انٹرپرائزز (سی پی ایس ایز) میں کام کرنے والے مستقل ملازمین کی کل تعداد حسب ذیل ہے :

 

سال

مستقل ملازمین  کی کل تعداد(لاکھ میں )

2017-18

10.87

2018-19

10.71

2019-20

9.10

2020-21

8.61

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

سی پی ایس ایز میں روزگار کا انحصار وفتافوقتا ان کے توسیع /سرمایہ کاری منصوبے کے مطابق ان کی ضرورت پرہے ۔

 

 


*****

 

ش ح ۔ا ک  ۔ ع آ

U-4023


(ریلیز آئی ڈی: 1814793) وزیٹر کاؤنٹر : 135
یہ ریلیز پڑھیں: English