وزارت خزانہ

زر مبادلہ کی شرح کا نوٹیفکیشن نمبر 2022/32 – کسٹمز (این ٹی)

Posted On: 07 APR 2022 7:56PM by PIB Delhi

 کسٹمز ایکٹ، 1962 (1962 کا 52) کے سیکشن 14 کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، اور  نوٹیفکیشن نمبر 2022/18 – کسٹمز (این ٹی)، مورخہ 17 مارچ، 2022 کی تبدیلی کے، سوائے ان چیزوں کے جو اس تبدیلی سے پہلے  کی گئیں یا کرنے سے خارج کی گئیں، سینٹرل بورڈ آف ان ڈائرکٹ ٹیکسز اور کسٹمز اس بات کا تعین کرتا ہے کہ  یہاں ضمیمہ 1 اور ضمیمہ 2 میں  سے ہر ایک کے کالم (2) میں مذکور غیر ملکی کرنسی میں سے ہر ایک کی ہندوستانی کرنسی میں  اور ہندوستانی کرنسی سے غیر ملکی کرنسی میں زر مبادلہ کی شرح، 8 اپریل، 2022 سے شروع کرتے ہوئے، درآمد شدہ یا برآمدی سامان سے متعلق مذکورہ سیکشن کے مقصد کے لیے، کالم (3) میں متعلقہ اندراج میں اس کے سامنے درج کردہ شرح ہوگی۔

شیڈول – 1

 

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

غیر ملکی کرنسی کی ایک اکائی کو ہندوستانی روپے کے برابر بدلنے کی شرح

  1.  

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(درآمد شدہ اشیاء کے لیے)

(برآمدی اشیاء کے لیے)

1.

آسٹریلیائی ڈالر

58.10

55.65

2.

بحرینی دینار

207.90

195.25

3.

کناڈیائی ڈالر

61.55

59.40

4.

چینی یوان

12.10

11.75

5.

ڈنمارک کا کرونر

11.35

10.95

6.

یورو

84.40

81.35

7.

ہانگ کانگ کا ڈالر

9.85

9.50

8.

کویتی دینار

257.55

241.30

9.

نیوزی لینڈ کا ڈالر

53.75

51.40

10.

ناروے کا کرونر

8.75

8.45

11.

پونڈ اسٹرلنگ

101.05

97.65

12.

قطری ریال

21.55

20.05

13.

سعودی ریال

20.90

19.65

14.

سنگاپور کا ڈالر

56.80

54.90

15.

جنوبی افریقہ کا رینڈ

5.35

5.00

16.

سویڈش کرونر

8.15

7.85

17.

سوئس فرینک

83.05

79.85

18.

ترکی کا لیرا

5.30

5.00

19.

یو اے ای درہم

21.35

20.05

20.

امریکی ڈالر

76.80

75.10

 

 

 

 

شیڈول – 2

 

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

غیر ملکی کرنسی کی 100 اکائی کو ہندوستانی روپے کے برابر بدلنے کی شرح

  1.  

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(درآمد شدہ اشیاء کے لیے)

(برآمدی اشیاء کے لیے)

1.

جاپانی یین

62.55

60.35

2.

کوریائی وان

6.45

6.05

 

 

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 4005

 



(Release ID: 1814658) Visitor Counter : 123


Read this release in: English , Hindi