کوئلے کی وزارت
کوئلہ گیسی فکیشن پائلٹ پروجیکٹس اورفائدے
Posted On:
06 APR 2022 7:17PM by PIB Delhi
کوئلہ ، کان کنی اورپارلیمانی امورکے مرکزی وزیرجناب پرہلاد جوشی نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایاکہ 4پائلٹ کوئلہ گیسی فکیشن پروجیکٹس پرعمل آوری کے لئے اقدامات شروع کردیئےگئے ہیں ، جن کا اعلان بجٹ 23-2022میں کردیاگیاتھا ۔ بجٹ کے اختصاص ، مقام کوئلے کے وسائل وغیرہ سمیت چارپروجیکٹوں کی تفصیلات حسب ذیل ہیں :
Subsidiary
|
Location
|
Mines
|
Coal Requirement
(MT)
|
Coal Grade
|
Product
|
Capacity
|
Approx. Cost as per PFR
(in Cr)
|
Status
|
ECL
|
Bahadurpur
|
Sonepur Bazari Mine
|
1.35 MMTPA
|
(G4-G5)
|
Methanol
|
(0.66 MMTPA)
|
7421
|
Tenders invited
|
SECL
|
Bhatgaon Area
|
Mahamaya Mine
|
1.35 MMTPA
|
(G4)
|
Ammonia
|
(0.72 MMTPA)
|
7816
|
Tenders invited
|
WCL
|
Juna Kunad
|
Niljai Mine
|
0.8 MMTPA
|
(G9-G10)
|
Ammonium Nitrate
|
(0.66 MMTPA)
|
7893
|
Tender document under preparation
|
چوتھے پائلٹ کول، گیسی فکیشن پروجیکٹ کے نفاذ کے لئے سی آئی ایل اوربھیل امونیم نائٹریٹ کی پیداوارکے لئے ایک ہائی ایش کول (> 40%) کا مشترکہ طورپر پتہ لگارہے ہیں اوربھیل کی تیارکردہ دیسی تکنالوجی کا استعمال کررہے ہیں ۔ مقام کو حتمی شکل دی جارہی ہے اورپی ایف آر فی الحال تعمیر کے مرحلے میں ہے ۔ مذکورہ پروجیکٹوں میں کوئلے کی گیسی فکیشن کے نتیجے میں سائن گیس کی پیداوار ہوگی جو مختلف کیمیکلز تیارکرنے کے لئے مزید تیارکی جاتی ہے ۔
مذکورہ پروڈکٹس کیونکہ کوئل گیسی فکیشن کے ذریعہ پیداکئے جاتے ہیں لہذا مذکورہ پروڈکٹس کو بجلی تیارکرنے کے لئے استعمال نہیں کیاجائے گااور اس طرح کا کوئی مطالعہ بھی نہیں کیاگیاہے البتہ کوئلہ گیسی فکیشن سے متعلق سائنٹفک لٹریچرحسب ذیل باتوں کو ظاہرکرتاہے ۔
- ایس او ایکس اوراین اوایکس اخراج تھرمل پاورپلانٹ میں کول فائروالے بوائلرز کے ریگولرکمبسشن کے مقابلے کم ہیں ۔
- یہ( کاربن کیپچر، یوٹی لائزیشن اوراسٹوریج )کے لئے قابل ترمیم ٹکنالوجی ہے جب گیسی فکیشن کی جائے اورماحولیاتی ہوا استعمال کرتے ہوئے مستقل کمبسشن کے مقابلے اصلی آکسیجن استعمال کی جائے ۔
- کول گیسی فکیشن روٹ کے ذریعہ تیارکی گئی کچھ کیمیکل کے لئے سی اوامیشن فوڈ پرنٹ کے لئے مقابلتاًکم ہے ۔
سی آئی ایل میں کول گیسی فکیشن پروجیکٹس کوئلے کے لئے مقابلتاًصاف استعمال اورمتبادل کو فروغ دینے کے لئے شروع کئے جارہے ہیں ۔یہ پروجیکٹس پائلٹ پروجیکٹس کے طورپر سمجھے گئے ہیں اورٹکناگیس کمرشیل استحکام کے حصول کے بارے میں پروجیکٹس اس طرح کے پلانٹس کے مزید قیام کے فاؤنڈیشن کے طورپر کام کریں گے اور کوپ 26عہد نامے کے پیش نظرکوئلے کی اہمیت کو یقینی بنانے میں مدد گارثابت ہوں گے۔
*****
ش ح ۔ ح ا۔ ع آ
U-3955
(Release ID: 1814352)
Visitor Counter : 122