تعاون کی وزارت

سہارا کریڈٹ کوآپریٹو سوسائٹی لمیٹڈ، لکھنؤ، اتر پردیش؛ سہاراین یونیورسل ملٹی پرپز سوسائٹی لمیٹڈ، بھوپال، مدھیہ پردیش؛ اور ہمارا انڈیا کریڈٹ کوآپریٹو سوسائٹی لمیٹڈ، کولکتہ، مغربی بنگال؛پر عوام سے کوئی بھی رقم جمع کرنے پر پابندی عائد

Posted On: 06 APR 2022 7:09PM by PIB Delhi

تمام متعلقہ افراد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ معزز دہلی ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق مورخہ22 مارچ 2022 (ڈبلیو .پی. ((سی) 2021/ 669،(ڈبلیو.پی۔) (سی) 2021/670 اور (ڈبلیو.پی. ((سی) 2021/817 نے سہارا کریڈٹ کوآپریٹو سوسائٹی لمیٹڈ، لکھنؤ، اتر پردیش؛ سہاراین یونیورسل ملٹی پرپز سوسائٹی لمیٹڈ، بھوپال، مدھیہ پردیش؛ اور ہمارا انڈیا کریڈٹ کوآپریٹو سوسائٹی لمیٹڈ، کولکتہ، مغربی بنگال؛ کو ۔ عوام سےکسی بھی قسم کے ڈپازٹ جمع کرنے سے روک دیا گیا ہے ۔

*****

U.No.3942

(ش ح - اع - ر ا)   

 



(Release ID: 1814298) Visitor Counter : 169


Read this release in: English , Hindi