دیہی ترقیات کی وزارت
وبا کے دوران معذور افراد کی مالی اعانت
قومی سماجی تعاون پروگرام (این ایس اے پی) کے تحت معذور افراد کو امدادی رقم کی ادائیگی کے لئے ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 7733.92 لاکھ روپئے جاری کئے گئے تھے
Posted On:
06 APR 2022 5:04PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 6/ اپریل 2022 ۔ معذوروں، بزرتوں اور بیواؤں کے لئے قومی سماجی تعاون پروگرام (این ایس اے پی) کے تحت پنشن اسکیموں کے موجودہ استفادہ کنندگان کو پردھان منتری غریب کلیان یوجنا (پی ایم جیکے وائی) پیکیج کے تحت مرکزی حکومت کے ذریعے اعلان کردہ راحتی پیکیج کے ایک جزو کے طور پر پانچ پانچ روپئے کی دو مساوی حصوں میں ہزار روپئے کی امداد دستیاب کرائی گئی تھی، تاکہ 2020-21 کے دوران کووڈ کی وبا کے پھیلاؤ کے بعد غریبوں اور خطرات کے شکار بن سکنے کے امکان والے افراد کی دشواریوں کو کم سے کم کیا جاسکے۔ معذور افراد کو مذکورہ امدادی رقم کی ادائیگی کے لئے ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 7733.92 لاکھ کی رقم جاری کی گئی تھی۔ ان معذور افراد میں این ایس اے پی کی اندرا گاندھی نیشنل ڈس ایبلٹی پنشن اسکیم (آئی جی این ڈی پی ایس) کے تحت ذہنی طور پر معذور افراد بھی شامل ہیں۔ اس امدادی رقم سے مستفید ہونے والے معذور افراد کی ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ وار تفصیلات ضمیمے میں دی گئی ہیں۔
معذور افراد جن میں خط افلاس سے نیچے (بی پی ایل) کنبوں سے تعلق رکھنے والے 18 سے 79 برس کے دماغی اعتبار سے معذور افراد بھی شامل ہیں، کو آئی جی این ڈی پی ایس کے تحت ہر ماہ 300 روپئے کی مرکزی امداد دی جاتی ہے۔ یہ مرکزی امداد 80 سال کی عمر کو پہنچ جانے کے بعد فی استفادہ کنندہ بڑھاکر 500 روپئے کردی جاتی ہے۔ اسکیم کے تحت ذہنی اعتبار سے معذور افراد کا الگ سے پرسنٹیج نہیں رکھا جاتا ہے۔
امدادی رقم کی استفادہ کنندگان کے درمیان تقسیم ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعے فوائد کی راست منتقلی (ڈی بی ٹی) موڈ میں کی گئی تھی۔
ضمیمہ
این ایس اے پی استفادہ کنندگان کے لئے پردھان منتری غریب کلیان یوجنا (پی ایم جی کے وائی) پیکیج کے تحت امدادی رقم کی ادائیگی کے لئے جاری کئے گئے فنڈ اور مستفید ہونے والے معذور افراد (پی ڈبلیو ڈی) کی ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ وار تفصیل
نمبر شمار
|
ریاستیں / مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
مستفید ہوئے معذور افراد کی تعداد
|
پی ایم جی کے وائی کے تحت امدادی رقم کی ادائیگی کے لئے جاری کئے گئے فنڈز (لاکھ روپئے میں)
|
1
|
آندھرا پردیش
|
24413
|
244.13
|
2
|
بہار
|
120562
|
1205.62
|
3
|
چھتیس گڑھ
|
31245
|
312.45
|
4
|
گوا
|
41
|
0.41
|
5
|
گجرات
|
10774
|
107.74
|
6
|
ہریانہ
|
11537
|
115.37
|
7
|
ہماچل پردیش
|
851
|
8.51
|
8
|
جھارکھنڈ
|
24836
|
248.36
|
9
|
کرناٹک
|
43639
|
436.39
|
10
|
کیرالہ
|
29935
|
299.35
|
11
|
مدھیہ پردیش
|
99924
|
999.24
|
12
|
مہاراشٹر
|
7654
|
76.54
|
13
|
اڑیسہ
|
82182
|
821.82
|
14
|
پنجاب
|
5151
|
51.51
|
15
|
راجستھان
|
28137
|
281.37
|
16
|
تمل ناڈو
|
57201
|
572.01
|
17
|
تلنگانہ
|
17448
|
174.48
|
18
|
اترپردیش
|
73213
|
732.13
|
19
|
اتراکھنڈ
|
2822
|
28.22
|
20
|
مغربی بنگال
|
65177
|
651.77
|
|
سب ٹوٹل
|
736742
|
7367.42
|
شمال مشرق کی ریاستیں
|
|
|
21
|
اروناچل پردیش
|
1284
|
12.84
|
22
|
آسام
|
18916
|
189.16
|
23
|
منی پور
|
1007
|
10.07
|
24
|
میگھالیہ
|
969
|
9.69
|
25
|
میزورم
|
400
|
4.00
|
26
|
ناگالینڈ
|
960
|
9.60
|
27
|
سکم
|
451
|
4.51
|
28
|
تری پورہ
|
1954
|
19.54
|
|
سب ٹوٹل
|
25941
|
259.41
|
مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
|
|
29
|
جزائر انڈمان و نیکوبار
|
1
|
0.01
|
30
|
چنڈی گڑھ
|
100
|
1.00
|
31
|
دادر و نگر حویلی
|
142
|
1.42
|
32
|
دمن و دیو
|
66
|
0.66
|
33
|
جموں و کشمیر
|
2406
|
24.06
|
34
|
قومی راجدھانی خطہ دہلی
|
6321
|
63.21
|
35
|
لداخ
|
363
|
3.63
|
36
|
لکشدیپ
|
51
|
0.51
|
37
|
پڈوچیری
|
1259
|
12.59
|
|
سب ٹوٹل
|
10709
|
107.09
|
|
گرانڈ ٹوٹل
|
773392
|
7733.92
|
یہ اطلاع دیہی ترقیات کی مرکزی وزیر مملکت سادھوی نرنجن جیوتی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
******
ش ح۔ م م۔ م ر
U-NO. 3934
(Release ID: 1814259)
Visitor Counter : 137