کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

روس اور یوکرین سے درآمدات

Posted On: 06 APR 2022 5:29PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  6/ اپریل 2022 ۔ روس اور یوکرین کو برآمدات / درآمدات پر جنگ کے اثرات کا تجزیہ صورت حال کے مستحکم ہونے کے بعد ہی کیا جاسکتا ہے۔  روس اور یوکرین کو درآمدات اور برآمدات کی قدر درج ذیل ہے:

قدر ملین امریکی ڈالر میں

 

روس

یوکرین

سال

برآمد

درآمد

کل تجارت

برآمد

درآمد

کل تجارت

2020-21

2,655.52

5,485.75

8,141.27

450.97

2,139.86

2,590.83

اپریل- فروری 2021-22

3,180.36

8,688.96

11,869.32

466.76

2,624.48

3,091.24

 

یہ اطلاع صنعت و تجارت کی وزارت میں وزیر مملکت محترمہ انوپریا پٹیل نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

 

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO. 3935

 


(Release ID: 1814258) Visitor Counter : 130
Read this release in: English