اقلیتی امور کی وزارتت
azadi ka amrit mahotsav

این سی ایم کو گرانٹی  انسٹی ٹیوشن کا درجہ

प्रविष्टि तिथि: 04 APR 2022 5:12PM by PIB Delhi

اقلیتی امور  کے مرکزی وزیر جناب مختار عباس نقوی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ اقلیتوں کے لئے قومی کمیشن  قانون، 1992 کی دفعہ 10 (1)  کے مطابق  مرکزی حکومت کمیشن کو گرانٹس کے ذریعے اتنی رقم ادا کرے گی، جتنا کہ مرکزی حکومت اس قانون کے مقص کو پورا کرنے کے لئے  استعمال کیے جانے کے واسطے مناسب سمجھے گی۔  سال 2022-23 حکومت  اقلیتوں کے قومی  کمیشن کو امدادی  گرانٹس  جاری کرے گی۔

اقلیتوں کے قومی کمیشن کے ملازمین کی خدمات کی شرائط  این سی ایم  ایکٹ، 1992  کے ضابطوں اور  ین سی ایم  (افسروں اور دیگر ملازمین کی خدمت کی شرائط ) رولز، 1994 کے ضابطوں کےتحت ہوں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ ۔ن ا۔

U-3790                         


(रिलीज़ आईडी: 1813394) आगंतुक पटल : 167
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English