مکانات اور شہری غریبی کے خاتمے کی وزارت

مکانات اور شہری امور کی وزارت بے گھر افراد سمیت تمام اہل شہری گھرانوں کو پکے مکان فراہم کرنے کے لیے ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں مکانات کی فراہمی کے لیے پردھان منتری آواس یوجنا-شہری نافذ کرتی ہے


کل 115.48 لاکھ مکانات کو منظوری دی گئی ہے اور تعمیر کے لیے 95.13 لاکھ مکانات کا منصوبہ ہے؛ 56.33 لاکھ مکمل/مستفیدین کو دیے گئے ہیں۔

Posted On: 04 APR 2022 3:48PM by PIB Delhi

نئی دہلی: 04 اپریل 2022:

مکانات اور شہری امور کی وزارت "سب کے لیے رہائش" کے حکومت کے وژن کی تکمیل کرتے ہوئے بے گھر افراد سمیت تمام اہل شہری گھرانوں کو پکے مکانات فراہم کرنے کے لیے ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں (یو ٹی) کو مرکزی امداد دینے کے لیے 25.06.2015 سے پردھان منتری آواس یوجنا-شہری (پی ایم اے وائی-یو) کا نفاذ کر رہی ہے۔

ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے اہل مستفدین کے لیے رہائش کی اصل مانگ کا جائزہ لینے کے لیے پی ایم اے وائی یو کے تحت مانگ کا سروے کیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت سال 2018 میں ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں مکانات کی کل تشخیص شدہ مانگ  112.24لاکھ تھی۔ تاہم ہاؤسنگ کی مانگ متحرک نوعیت کی ہے، اس اسکیم کے نفاذ کے دوران اہل شہری گھرانوں کی اضافی رہائشی مانگ کو بھی پی ایم اے وائی یو کے تحت شامل کیا گیا تھا۔

ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعے پیش کردہ پروجیکٹ تجاویز کی بنیاد پر ملک بھر میں 21.03.2022 تک 115.48 لاکھ مکانات کو منظوری دی گئی ہے۔ کل منظور شدہ مکانات میں سے 95.13 لاکھ مکانات تعمیر کے لیے پلان کیے گئے ہیں؛ جن میں سے 56.33 لاکھ کی تکمیلہوچکی ہے/ مستفیدین کے حوالے کردیے گئے ہیں۔ ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے تفصیلات ضمیمہ میں ہیں۔

پی ایم اے وائی یو کے تحت 21.03.2022 تک جن شہروں میں مکانات کی منظوری دی گئی ہے ان کی ریاستی/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ وار تفصیلات کا لنک: https://pmay-urban.gov.in/City_March_2022.pdf

ضمیمہ:

پی ایم اے وائی یو کے تحت منظور شدہ، تعمیر کے لیے پلان اور تکمیل شدہ/ حوالہ شدہ مکانات کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ وار تفصیلات

نمبرشمار

 

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے کا
نام

مکانات کی پیش رفت (نمبر)

 

منظور شدہ

گراؤنڈ*

مکمل/ حوالے*

 
 

1

ریاست

آندھرا پردیش

20,45,343

17,25,641

4,89,275

 

2

بہار

3,66,136

2,76,694

1,04,640

 

3

چھتیس گڑھ

3,11,778

2,41,374

1,50,229

 

4

گوا

2,770

2,713

2,712

 

5

گجرات

9,04,869

8,44,594

6,73,683

 

6

ہریانہ

1,59,303

85,395

49,125

 

7

ہماچل پردیش

12,661

12,300

7,030

 

8

جھارکھنڈ

2,35,755

2,00,233

1,11,941

 

9

کرناٹک

6,90,308

5,64,243

2,66,001

 

10

کیرل

1,41,345

1,29,253

1,04,164

 

11

مدھیہ پردیش

8,72,653

8,01,782

4,86,292

 

12

مہاراشٹر

14,09,993

8,69,337

6,25,368

 

13

اڈیشہ

2,07,169

1,44,413

1,04,301

 

14

پنجاب

1,14,308

1,01,689

49,716

 

15

راجستھان

2,33,235

1,82,099

1,53,426

 

16

تمل ناڈو

7,27,597

6,30,826

4,67,151

 

17

تلنگانہ

2,38,450

2,47,479

2,14,871

 

18

اترپردیش

17,42,896

14,95,728

10,50,574

 

19

اتراکھنڈ

63,232

33,690

24,317

 

20

مغربی بنگال

5,63,422

4,71,975

2,89,683

 

ذیلی کل (ریاستیں) :-

110,43,223

90,61,458

54,24,499

 

21

شمال مشرقی ریاستیں

اروناچل پردیش

8,992

7,592

3,780

 

22

آسام

1,67,947

1,22,869

44,328

 

23

منی پور

56,015

39,423

5,855

 

24

میگھالیہ

4,749

4,031

1,327

 

25

میزورم

40,319

29,214

5,209

 

26

ناگالینڈ

32,334

33,415

8,215

 

27

سکم

652

668

359

 

28

تریپورہ

91,949

73,505

56,467

 

ذیلی کل (شمال مشروی ریاستیں) :-

4,02,957

3,10,717

1,25,540

 

29

مرکز کے زیر انتظام علاقہ جات

اے این جزیرہ (یو ٹی)

603

603

44

 

30

چندی گڑھ (یو ٹی)

1,074

6,034

6,034

 

31

ڈی این ایچ اور ڈی ڈی کا یو ٹی

8,459

8,067

5,863

 

32

دہلی (این سی آر)

26,445

67,025

50,425

 

33

جموں و کشمیر

48,480

42,345

13,576

 

34

لداخ (یو ٹی)

1,363

1,071

543

 

35

لکشدیپ (یو ٹی)

-

-

-

 

36

پڈوچیری (یو ٹی)

15,786

15,774

6,496

 

ذیلی کل (یو ٹی):

1,02,210

1,40,919

82,981

 

جملہ:

115.48 لاکھ

95.13 لاکھ

56.33 لاکھ

 

 

 

 

*

اس سے پہلے کے این یو آر ایم کے نامکمل مکانات شامل ہیں۔

یہ معلومات ہاؤسنگ اور شہری امور کے وزیر مملکت جناب کوشل کشور نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

***

(ش ح - ع ا- ع ر)

U. No. 3786

 



(Release ID: 1813393) Visitor Counter : 96


Read this release in: English , Manipuri , Tamil