صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 442واں دن


بھارت  میں ٹیکہ کاری کی  مجموعی تعداد184.64 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے

آج شام 7 بجے تک11لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

12 سے 14 سال کی عمر کے  بچوں کو اب تک1.84 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

Posted On: 02 APR 2022 8:06PM by PIB Delhi

 

نئی دلّی  ،02 اپریل 2022/

بھارتمیں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد184.64 کروڑ سے زیادہ(1,84,64,53,446)ہوگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک11 لاکھ سے زیادہ(11,00,332)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ 12 سے 14 سال کے نو عمروں کو اب تک 1.84 کروڑ سے زیادہ (1,84,68,586)کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ کووڈٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک2.34کروڑسے زیادہ(2,34,12,987) احتیاطی خوراک دیجا چکی ہے۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10403785

دوسری خوراک

10001424

احتیاطی خوراک

4480994

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18413393

دوسری خوراک

17513312

احتیاطی خوراک

6908802

12 سے 14 سال  کےنو عمر بچے

پہلی خوراک

18468586

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

57311968

 

دوسری خوراک

38478387

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

554736343

دوسری خوراک

467009749

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

202770630

دوسری خوراک

185583848

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

126753690

دوسری خوراک

115595344

احتیاطی خوراک

12023191

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

988858395

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

834182064

احتیاطی خوراک

23412987

میزان

1846453446

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:                                                                                                     

مورخہ:02 اپریل 2022 (442واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

46

دوسری خوراک

415

احتیاطی خوراک

6258

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

51

دوسری خوراک

942

احتیاطی خوراک

10381

12 سے 14 سال  کےنو عمر بچے

پہلی خوراک

304989

15 تا 18سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

39428

 

دوسری خوراک

110828

18 تا 44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

48522

دوسری خوراک

351077

45 تا 59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

8858

دوسری خوراک

91330

60سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

6561

دوسری خوراک

56284

احتیاطی خوراک

64362

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

408455

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

610876

احتیاطی خوراک

81001

میزان

1100332

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:3704

 



(Release ID: 1812922) Visitor Counter : 113


Read this release in: Hindi , English , Manipuri