صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 441 واں دن
بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 184.49 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے
آج شام 7 بجے تک 16لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے
12 سے 14 سال کی عمر کے بچوں کو اب تک 1.80 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
Posted On:
01 APR 2022 8:43PM by PIB Delhi
نئی دلّی ،یکم اپریل 2022/
بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 184.49 کروڑ سے زیادہ (184,49,84,497) ہوگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 16 لاکھ سے زیادہ (16,02,786)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ 12 سے 14 سال کے نو عمروں کو اب تک 1.80 کروڑ سے زیادہ (1,80,15,991) کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 2.33کروڑ سے زیادہ (2,33,17,456) احتیاطی خوراک دیجا چکی ہے۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔
ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
10403730
|
دوسری خوراک
|
10000905
|
احتیاطی خوراک
|
4474003
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
18413326
|
دوسری خوراک
|
17512099
|
احتیاطی خوراک
|
6896362
|
12 سے 14 سال کےنو عمر بچے
|
پہلی خوراک
|
18015991
|
15 تا 18سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
57261299
|
|
دوسری خوراک
|
38329879
|
18 تا 44سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
554676658
|
دوسری خوراک
|
466555131
|
45 تا 59سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
202759739
|
دوسری خوراک
|
185468467
|
60سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
126745468
|
دوسری خوراک
|
115524349
|
احتیاطی خوراک
|
11947091
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک
|
988276211
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک
|
833390830
|
احتیاطی خوراک
|
23317456
|
میزان
|
1844984497
|
ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:
مورخہ: یکم اپریل 2022 (441 واں دن)
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
39
|
دوسری خوراک
|
501
|
احتیاطی خوراک
|
7813
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
80
|
دوسری خوراک
|
992
|
احتیاطی خوراک
|
17330
|
12 سے 14 سال کےنو عمر بچے
|
پہلی خوراک
|
636965
|
15 تا 18سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
57952
|
|
دوسری خوراک
|
150954
|
18 تا 44سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
46817
|
دوسری خوراک
|
409140
|
45 تا 59سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
7136
|
دوسری خوراک
|
91997
|
60سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
5336
|
دوسری خوراک
|
55666
|
احتیاطی خوراک
|
114068
|
مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک
|
754325
|
مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک
|
709250
|
احتیاطی خوراک
|
139211
|
میزان
|
1602786
|
ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:3685
(Release ID: 1812670)
Visitor Counter : 158