بجلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

صارفین کو بجلی سپلائی کی کوالٹی اور انحصار کو بہتر بنانے کے لیے تقسیم کی ترمیم شدہ اسکیم

Posted On: 31 MAR 2022 3:05PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 31مارچ 2022: بجلی اور ایم این آر ای کے مرکزی وزیر جناب آر کے سنگھ نے لوک سبھا میں آج ایک تحریری جواب میں بتایا کہ حکومت ہند نے اصلاحات پر مبنی اور نتیجہ خیز ترمیم شدہ تقسیم کے شعبے کی اسکیم کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد مالی طور پر دیرپا اور کام کاج میں مستعد تقسیم سیکٹر کے ذریعے صارفین کو کوالٹی والی قابل اعتبار بجلی سپلائی کو بہتر بنانا ہے۔ اسکیم کا مقصد 12 سے 15 فیصد کی پورے بھارت کی سطح تک اے ٹی اینڈ سی نقصانات کو کم کرنا ہے اور 25-2024 تک اے سی ایس – اے آر آر فرق کو مکمل طور پر ختم کرنا ہے۔ اس اسکیم کے تحت 303758 کروڑ روپے خرچ کیے جائیں گے۔

***

(ش ح- ا س- ت ح)

U. No. 3586

 


(Release ID: 1812183)
Read this release in: English