قانون اور انصاف کی وزارت

درج فہرست ذاتوں، درج فہرست قبائل اور دیگر پسماندہ برادریوں سے تعلق رکھنے والے جج حضرات

Posted On: 31 MAR 2022 6:03PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 31 مارچ 2022:

قانون اور انصاف کے مرکزی وزیر جناب کرن رجیجو نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب کے تحت بتایا کہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹوں  کے ججوں کی تقرری آئین ہند  کی دفعات 124، 217 اور 224 کے تحت کی جاتی ہے، جو کسی ذات یا طبقہ کے افراد کے لیے ریزرویشن فراہم نہیں کرتی ہیں۔ اسی لیے مرکزی طور پر ذات/طبقہ کے لحاظ سے اعداد وشمار تیار نہیں کیے جاتے ہیں۔

سال 2017 سے ہائی کورٹوں اور سپریم کورٹ میں ہر سال مقرر کیے جانے والے ججوں کی مجموعی تعداد کی تفصیلات ضمیمہ میں ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔

کالجیم نظام کے توسط سے آئینی عدالتوں میں ججوں کی تقرری کے موجودہ نظام میں، درج فہرست ذاتوں/ درج فہرست قبائل/ دیگر پسماندہ طبقات/ خواتین/ اقلیتی برادریوں سمیت سماج کے تمام طبقات کو سماجی گوناگونیت اور نمائندگی فراہم کرانے کی ذمہ داری بنیادی طور پر عدلیہ پر عائد ہوتی ہے۔حکومت کسی ایسے شخص کو ہائی کورٹ کا جج مقرر نہیں کر سکتی جس کی سفارش ہائی کورٹ کالجیم / سپریم کورٹ کلیجیم کے ذریعہ نہ کی گئی ہو۔

 

حالانکہ ، حکومت اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تقرری کے سلسلے میں سماجی گوناگونیت کے لیے پر عزم ہے اور ہائی کورٹوں کے چیف جسٹس حضرات سے یہ درخواست کر رہی ہے کہ ججوں کی تقرری کے لیے تجاویز ارسال کرتے وقت، درج فہرست ذاتوں، درج فہرست قبائل، دیگر پسماندہ طبقات، اقلیتی برادریوں اور خواتین میں سے موزوں امیدواروں پر خصوصی طور پر غور کیا جائے تاکہ ہائی کورٹوں میں ججوں کی تقرری میں سماجی گوناگونیت کو یقینی بنایا جا سکے۔

 

******

ضمیمہ

 

سال 2017 سے ہائی کورٹوں اور سپریم کورٹ میں ہر سال مقرر کیے گئے ججوں کی مجموعی تعداد کی تفصیلات پیش کرنے والی فہرست (25 مارچ 2022 تک)

 

سال

مجموعی تعداد

سپریم کورٹ

2017

2018

2019

2020

2021

2022

 

05

08

10

-

09

-

32

نمبر شمار

ہائی کورٹس

 

 

 

 

 

 

 

1

الہٰ آباد

31

28

10

04

17

1

91

2

آندھراپردیش

10

-

02

07

02

07

28

3

بامبے

14

04

11

04

06

-

39

4

کلکتہ

06

11

06

01

08

-

32

5

چھتیس گڑھ

03

04

-

-

03

-

10

6

دہلی

04

05

04

-

02

06

21

7

گواہاٹی

02

02

04

-

06

-

14

8

گجرات

-

04

03

07

07

-

21

9

ہماچل پردیش

-

-

02

-

01

-

03

10

جموں و کشمیر اور لداخ

03

02

-

05

02

2

14

11

جھارکھنڈ

02

03

02

-

04

-

11

12

کرناٹک

02

12

10

10

06

-

40

13

کیرلا

03

04

01

06

12

-

26

14

مدھیہ پردیش

-

08

02

-

08

06

24

15

مدراس

12

08

01

10

05

2

38

16

منی پور

-

-

-

01

-

-

01

17

میگھالیہ

-

01

01

-

-

-

02

18

اڈیشہ

-

01

01

02

04

03

11

19

پٹنہ

06

-

04

-

06

2

18

20

پنجاب اور ہریانہ

08

07

10

01

06

-

32

21

راجستھان

05

-

03

06

08

-

22

22

سکم

01

-

-

-

-

-

01

23

تلنگانہ

-

-

03

01

07

10

21

24

تری پورہ

-

01

-

01

-

-

02

25

اتراکھنڈ

03

03

01

-

-

-

07

 

مجموعی تعداد

115

108

81

66

120

39

529

*********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:3605



(Release ID: 1812128) Visitor Counter : 250


Read this release in: English , Urdu