وزارت خزانہ
اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کی مجاز شاخوں پر الیکٹورل بانڈس کی فروخت
Posted On:
30 MAR 2022 6:11PM by PIB Delhi
حکومت ہند نے 2 جنوری 2018 کو گزٹ نوٹیفکیشن نمبر – 20 کے ذریعہ الیکٹورل بانڈس اسکیم 2018 کو نوٹیفائی کیا تھا۔ اسکیم کے ضابطوں کے مطابق الیکٹورل بانڈس کسی بھی شخص ، (جس کی تعریف گزٹ نوٹیفکیشن کے آٹم نمبر -2 (ڈی) میں کی گئی ہے)، جو ہندوستانی کا شہری، یا ہندوستان میں قائم کمپنی ہے، کے ذریعہ خریدے جاسکتے ہیں۔ کوئی بھی شخص یا تو تنہا یا دیگر افراد کے ساتھ الیکٹورل بانڈس خرید سکتا ہے۔ صرف ایسی سیاسی پارٹیاں، جو عوامی نمائندگی ایکٹ 1951 (1951 کا 43 واں ایکٹ) کے تحت رجسٹرڈ ہیں اور جنہوں نے ایوان نمائندگان کے پچھلے عام انتخابات یا ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں ایک فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل کئے ہوں، الیکٹورل بانڈس حاصل کرنے کی اہل ہوں گی۔ الیکٹورل بانڈس کو صرف اہل سیاسی پارٹیوں کے ذریعہ مجاز بینکوں میں بینک کھاتوں کے ذریعہ ہی رقم میں تبدیل کیا جاسکے گا۔
اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کو فروخت کے 20 ویں مرحلے میں اپنی 29 مجاز شاخوں کے ذریعہ (منسلکہ فہرست کے مطابق) یکم اپریل 2022 سے 10 اپریل 2022 تک الیکٹورل بانڈس جاری کرنے اور ان کی رقم ادا کرنے کی اجازت ہوگی۔
الیکٹورل بانڈس اجراء کی تاریخ سے 15 دن تک کے لئے جائز ہوں گے اور اگر الیکٹورل بانڈ کسی سیاسی پارٹی کے ذریعہ اس کی جائز مدت کے بعد جمع کئے جائیں گے تو اس کے عوض کوئی ادائیگی نہیں ہوگی۔ الیکٹورل بانڈ کسی بھی اہل پارٹی کے ذریعہ اپنے کھاتے میں جمع کرنے کے دن ہی اس کے کھاتے میں رقم جمع کردی جائے گی۔
ضمیمہ
الیکٹورل بانڈ اسکیم – 2018
موجودہ 29 مجاز شاخیں
نمبر شمار
|
ریاستی/ یو ٹی
|
شاخ کا نام اور پتہ
|
برانچ کا کوڈ نمبر
|
-
|
دہلی
|
دہلی مین برانچ ، 11 پارلیمنٹ اسٹریٹ نئی دہلی -110001
|
00691
|
-
|
ہریانہ، پنجاب اور چندی گڑھ
|
چندی گڑھ مین برانچ، ایس سی او 43-48، بینکنک اسکوائر ، سیکٹر -17 بی ، چندی گڑھ، ضلع چندی گڑھ، ریاست چندی گڑھ، پن-160017
|
00628
|
-
|
ہماچل پردیش
|
شملہ مین برانچ، نزد کالی باڑی مندر، دمول، شملہ، ضلع شملہ، ریاست ہماچل پردیش، پن- 171003
|
00718
|
-
|
جموں وکشمیر
|
بادامی باغ (سری نگر) برانچ، بادامی باغ، کنٹونمنٹ، سری نگر، کشمیر، ضلع بڈگام، ریاست جموں وکشمیر، پن- 190001
|
02295
|
-
|
اتراکھنڈ
|
دہرا دون مین برانچ، 4، کانوینٹ روڈ، دہرہ دون، اترا کھنڈ، ضلع دہرا دون، ریاست اترا کھنڈ، پن- 248001
|
00630
|
-
|
گجرات، دادر اور نگر حویلی، دمن اور دیو
|
گاندھی نگر برانچ ، پہلی منزل، زونل آفس، سیکٹر 10- بی، گاندھی نگر، ضلع گاندھی نگر، ریاست گجرات، پن- 382010
|
01355
|
-
|
مدھیہ پردیش
|
بھوپال مین برانچ، ٹی ٹی نگر، بھوپال، 46003 ، بھوپال، مدھیہ پردیش، ضلع بھوپال، ریاست مدھیہ پردیش، پن -462003
|
01308
|
-
|
چھتیس گڑھ
|
رائے پور مین برانچ، پی بی نمبر 29/61، جے استمبھ چوک، رائے پور، ضلع رائے پور، ریاست چھتیس گڑھ، پن -492001
|
00461
|
-
|
راجستھان
|
جے پور مین برانچ، پی بی نمبر-72 سنگنیری گیٹ، جے پور، راجستھان، ضلع جے پور، ریاست راجستھان، پن -302003
|
00656
|
-
|
مہاراشٹر
|
ممبئی مین برانچ، ممبئی سماچار مارگ، ہرنیمال سرکل، فورٹ، ممبئی، مہاراشٹر، پن-400008
|
00300
|
-
|
گوا ، لکشدیپ
|
پناجی مین برانچ، بمقابل ہوٹل مندووی ،دیانند، دیانند بندودکر مارگ، پناجی، گوا، ضلع شمالی گوا، ریاست گوا، پن-403001
|
00509
|
-
|
اترپردیش
|
لکھنو مین برانچ، تارا والی کوٹھی، موتی محل مارگ، حضرت گنج، لکھنو، اتر پردیش، ضلع لکھنو، ریاست اتر پردیش، پن-226001
|
00125
|
-
|
اڈیشہ
|
بھوبنیشور مین برانچ، پی بی نمبر -14 ، بھوبنیشور، ضلع خردہ، ریاست اڈیشہ، پن -751001
|
00041
|
-
|
مغربی بنگال اور انڈمان ونکوبار
|
کولکاتا مین برانچ، سمردھی بھون، 1، اسٹرینڈ روڈ، کولکاتا، مغربی بنگال، ضلع کولکاتا، ریاست مغربی بنگال، پن- 700001
|
00001
|
-
|
بہار
|
پٹنہ مین برانچ، ویسٹ گاندھی میدان پٹنہ، بہار، پن-800001
|
00152
|
-
|
جھارکھنڈ
|
رانچی مین برانچ، کوڈ کمپاؤنڈ، جھارکھنڈ، ضلع رانچی، ریاست جھارکھنڈ، پن-834001
|
00167
|
-
|
سکم
|
گینگٹوک برانچ، ایم جی مارگ، گینگٹوک ، سکم، ضلع مشرقی سکم، ریاست سکم، پن-737101
|
00232
|
-
|
اروناچل پردیش
|
ایٹا نگر برانچ، ٹی ٹی مارگ، وی آئی پی روڈ، بینک تینالی، ایٹا نگر، اروناچل پردیش، ضلع پاپم پاری، ریاست اروناچل پردیش، پن-791111
|
06091
|
-
|
ناگالینڈ
|
کوہیما برانچ، نزد ڈپٹی کمشنر دفتر، کوہیما، ناگالینڈ، پن-797001
|
00214
|
-
|
آسام
|
گوہاٹی برانچ، پان بازار، ایم جی روڈ، کامروپ، گوہاٹی، پن-781001
|
00078
|
-
|
منی پور
|
امپھال برانچ، ایم جی ایوینیو، امپھال ویسٹ، منی پور، پن-795001
|
00092
|
-
|
میگھالیہ
|
شیلانگ برانچ، ایم جی روڈ نزد جنرل پی او، شیلانگ، ضلع کھاسی ہل (ای)، میگھالیہ، پن -793001
|
00181
|
-
|
میزورم
|
ایزول برانچ، سولو من کیو، ضلع ایزول، میزورم، پن -796001
|
01539
|
-
|
تریپورہ
|
اگرتلا برانچ، ہری گنگا باسک روڈ، اگرتلا، ضلع تریپورہ ویسٹ، تریپورہ، پن – 799001
|
00002
|
-
|
آندھرا پردیش
|
وشاکھاپٹنم برانچ، ریڈنام گارڈن جیل روڈ جنکشن ، بمقابل پیجز / ووڈا فون دفتر، وشاکھا پٹنم، ضلع وشاکھا پٹنم، ریاست آندھرا پردیش، پن-530002
|
00952
|
-
|
تلنگانہ
|
حیدرآباد مین برانچ، بینک اسٹریٹ کوٹی، حیدر آباد، ضلع حیدرآباد، ریاست تلنگانہ، پن-500095
|
00847
|
-
|
تمل ناڈو اور پڈوچیری
|
چنئی مین برانچ، 336 /166، تھمبو چیٹی اسٹریٹ، پاریز، چنئی، ریاست تمل ناڈو، پن -600001
|
00800
|
-
|
کرناٹک
|
بینگلورو مین برانچ، پوسٹ بیگ نمبر 5310، سینٹ مارکس روڈ، بینگلور، ضلع بینگلور اربن، ریاست کرناٹک، پن-560001
|
00813
|
-
|
کیرالہ
|
تیرواننت پورم برانچ، پوسٹ باکس نمبر 14، ایم جی روڈ، تیرواننت پورم، ضلع تیرو اننت پورم، ریاست کیرالہ، پن-695001
|
00941
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح-وا - ق ر)
U-3535
(Release ID: 1811809)
Visitor Counter : 188