صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-439 واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد184کروڑ سے زیادہ  ہوگئی ہے

آج شام 7 بجے تک 19 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

اب تک 12-14 عمر گروپ کے 1.59 لاکھ سے زیادہ نو عمر بچوں کو ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے

Posted On: 30 MAR 2022 8:10PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد184 کروڑ سے زیادہ  (1,84,03,50,372) ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک 19 لاکھ سے زیادہ (19,24,770)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ اب تک 12-14سال کی عمر گروپ کے 1.59 لاکھ  (1,59,51,459)نوجوانوں  کو ویکسین کی  خوراک  دی جاچکی ہے۔کووڈ ٹیکہ کاری کے لئے مستفیدین کے شناخت کردہ زمروں کے اہل افراد (طبی کارکنان، صف اوّل کے کارکنان اور 60 سال کی عمر کے افراد) کو اب تک 2.30کروڑ  سے زیادہ (2,30,03,879,) احتیاطی خوراک دی گئی۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10403626

دوسری خوراک

9999245

احتیاطی خوراک

4454619

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18413124

دوسری خوراک

17508356

احتیاطی خوراک

6856928

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی  خوراک

15951459

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

57099438

 

دوسری خوراک

37914001

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

554538792

دوسری خوراک

465463422

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

 

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

202735694

دوسری خوراک

185219924

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی  خوراک

126728003

دوسری خوراک

115371409

احتیاطی خوراک

11692332

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

985870136

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

831476357

احتیاطی خوراک

23003879

میزان

1840350372

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی  حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

 

مورخہ:  30 مارچ 2022 (439واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

34

دوسری خوراک

864

احتیاطی خوراک

9080

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

68

دوسری خوراک

1901

احتیاطی خوراک

16807

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

821019

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

66037

 

دوسری خوراک

169185

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

61446

دوسری خوراک

481857

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

10698

دوسری خوراک

110151

 

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

7723

دوسری خوراک

67285

احتیاطی خوراک

100615

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

967025

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

831243

احتیاطی خوراک

126502

میزان

1924770

 

 

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

 

ش ح- س ک– ف ر

U. No.3545



(Release ID: 1811774) Visitor Counter : 107


Read this release in: English , Hindi , Manipuri