کامرس اور صنعت کی وزارتہ
گندم کی برآمد
Posted On:
30 MAR 2022 5:22PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 30 مارچ 2022:
خارجہ تجارتی پالیسی کے مطابق گندم کی برآمد 'فری' زمرے میں ہے اور اس لیے اس کی برآمد کے لیے حکومت سے کسی لائسنس / اجازت نامے کی ضرورت نہیں ہے۔ بڑھتی ہوئی عالمی مانگ کے پیش نظر بھارت سے برآمد کنندگان نے گندم برآمد کی ہے۔ حکومت مستحق ممالک کو انسانی امداد کی شکل کے علاوہ گندم برآمد نہیں کرتی۔
2020-21 اور 2021-22 کے دوران گندم کی برآمد (21 مارچ 2022 تک) کی تفصیل ذیل کے جدول دی گئی ہے:
کمیت لاکھ میٹرک ٹن میں اور قدر ملین امریکی ڈالر میں
2020-21
|
2021-22 (21 مارچ 2022 تک)
|
کمیت
|
قیمت
|
کمیت
|
قیمت
|
21.55
|
567.93
|
70.35
|
2035.09
|
گندم سمیت تمام اشیا کی برآمد کا انحصار مختلف عوامل پر ہوتا ہے جیسے گھریلو پیداوار / کھپت، برآمدات کے لیے سرپلس، عالمی منظر نامہ اور مسابقتی قیمتیں۔ اس لیے آئندہ ربیع کے موسم میں برآمدات کے لیے اضافی رقم کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔
یہ معلومات تجارت و صنعت کی وزیر مملکت محترمہ انوپریا پٹیل نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی ہیں۔
***
(ش ح - ع ا - ع ر)
U. No. 3526
(Release ID: 1811629)
Visitor Counter : 138